پیش گوئی بارش کی کر دوں آپا ۔بادل صبح سے کراچی میں گھرے ہوئے ہیں ۔
تو بالکل کردیں مگر پہلے بتائیں صحت اب کیسی ہے اللّہ اپنی امان میں رکھے شاد و آباد رہیے۔۔۔۔پیش گوئی بارش کی کر دوں آپا ۔
ٹھیک ہے بالکل اللہ تعالیٰ کے فضل سے ۔تو بالکل کردیں مگر پہلے بتائیں صحت اب کیسی ہے اللّہ اپنی امان میں رکھے شاد و آباد رہیے۔۔۔۔
ثمر ہے ہماری بھاوج کی خدمت کا !!!!ہماری ڈھیر ساری دعائیں حریم بٹیا کے لئے !!!!ٹھیک ہے بالکل اللہ تعالیٰ کے فضل سے ۔
چائے کونسی پئیں گے بھیا ابھی ابھی بہت سٹرونگ چائے بنائی ہے ہمیں پتہ ہے آپکو بھی یہی چائے پسند ہے ۔۔۔۔جی ہاں بالکل آپا ۔ آمین ثم آمین۔
دو چار ایک ساتھ پینا ہے تو وہ بھی حاضر کرتے ہیں ۔۔۔۔خالى ايک پيالى! اس محفل ميں تو چائے کے بڑے بڑے رسيا پائے جاتے ہيں۔ رگوں ميں بھى چائے دوڑتى ہے ہم جيسوں کے-