محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
ہمیں اندازہ ہے۔۔ ویسے کچھ ملاقات کی لڑیوں سے بھی اس بات کا عندیہ ملتا ہے۔واعظ سے پوچھ لیں ہمارا احوال۔۔۔
ہمیں گویوں میراثیوں کے علوم جاننے سے کوئی دلچسپی نہیں!!!
ہمیں اندازہ ہے۔۔ ویسے کچھ ملاقات کی لڑیوں سے بھی اس بات کا عندیہ ملتا ہے۔واعظ سے پوچھ لیں ہمارا احوال۔۔۔
ہمیں گویوں میراثیوں کے علوم جاننے سے کوئی دلچسپی نہیں!!!
بس سیما آپا آپ کو تو سوائے ایک کے کوئی دوسرا نظر ہی نہیں آ تا۔ کیا یہ کھلا تضاد نہیں!!
بھئی کیا کہنے سوال کا ترنت جواب ملنے کے!!!ایک سیما آپا ہی نظر آتی ہیں صابرہ امین کو، اس چکر میں الف ہی بھول جاتی ہیں!
چقماق کو بھلا کیا کہتے ہونگے اہلِ ہند؟؟؟؟؟؟؟جیم سے جیرہ کیوں بولتے ہیں اہلِ ہند زیرہ کو؟؟؟
دلی کی زبان بھی اب بگڑتی جا رہی ہے ۔ ویسے یہ شین قاف کی اغلاط ہندی بیلٹ والے زیادہ تر ہندو حضرات کرتے ہیں، یعنی یو پی، بہار، دہلی، مدھیہ پردیش، بہار کے لوگ!جیم سے جیرہ کیوں بولتے ہیں اہلِ ہند زیرہ کو؟؟؟
رب سلامت رکھے۔ میرے والد صاحب بھی سین کو شین بولتے ہیں، سیرپ کو شیرپ کہتے ہیں اور ساہیوال کو شاہیوال!ڈھاکہ کے بنگالی سب سے خوبصورت بولتے ہیں ہماری دوست کا خانساماں ایک دن ہماری دوست سے کہنے لگا ہماری طبعیت ٹھیک نہیں ہے تو اُِنھوں نے کہا دوا لے لو ۔فرمانے لگے بیگم صاب ہم نے سراب پی لیا۔وہ کہنے لگیں دماغ ٹھیک ہے ۔۔دراصل وہ فرما رہے تھے ہم نے syrup پیا ہے!!!!!
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔