سیما علی
لائبریرین
جلد منگاتے ہیں برفی اور ساتھ میں ثمرین کو بھی بلاتے ہیں چائے بنانے کے لئے گُلِ یاسمیں بٹیا جو آیئں ہیں !!!!ثمرین کو بلا لیں گُلِ یاسمیں کے آنے کی خوشی میں سیما علی آپا۔ اور ساتھ میں برفی بھی منگوائیں
جلد منگاتے ہیں برفی اور ساتھ میں ثمرین کو بھی بلاتے ہیں چائے بنانے کے لئے گُلِ یاسمیں بٹیا جو آیئں ہیں !!!!ثمرین کو بلا لیں گُلِ یاسمیں کے آنے کی خوشی میں سیما علی آپا۔ اور ساتھ میں برفی بھی منگوائیں
ذرا پرہیز کر لیجیے بہتر ہوجائیں گے ان شاء اللہڈاکٹر نے کہا ہے کہ چائے کم پیئوں،کیونکہ معدے میں درد ہے۔
زور کس پہ ہوا سیب کھانے پر 🌹🥰🌹🌹🌹روزانہ ایک سیب کھانے سے بھی کہتے ہیں کہ انسان تندرست رہتا ہے، انگریزی یا اردو کا محاورہ بھی ہے شاید
شاید موسم( سیزن ) خراب ہےسیما آپا! یہ کراچی کی ٹیم کے ساتھ اس سیزن میں کیا ہو رہا ہے؟
طریقہ مینشن کرنے کا یہ ہے کہ @ استعمال کیا جائے ۔ جیسے سیما علی آپا۔ اور محمد حسنان شاہ بھیاضبط نہیں ہوتا آپ کا شکریہ ادا کرنا ؎سیما علی
فوراً سے اچھی سی چائے پلائیں بٹیا🥰❤️🥰❤️🥰غائب رہنے کى وجہ گھر ميں شادى تھى جو بخيريت انجام پائى۔ الحمدللہ۔ محفل کو بھى گاہے بگاہے ياد کيا۔ اميد ہے سب خير يت سے ہوں گے۔