سیما علی

لائبریرین
چائے ہم نے بنائی ہے گرم گرم اور پراٹھا بھی
سلامِ صبح کے ساتھ ۔۔۔۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 

عظیم

محفلین
روزانہ ایک سیب کھانے سے بھی کہتے ہیں کہ انسان تندرست رہتا ہے، انگریزی یا اردو کا محاورہ بھی ہے شاید
 

صابرہ امین

لائبریرین
غائب رہنے کى وجہ گھر ميں شادى تھى جو بخيريت انجام پائى۔ الحمدللہ۔ محفل کو بھى گاہے بگاہے ياد کيا۔ اميد ہے سب خير يت سے ہوں گے۔
 
Top