گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ابھی دھوپ تھی اور ساتھ ہی بوندا باندی شروع۔ سبحان اللہ
جتنی بھی چائے تھی ثمرین نے ہمارے تین مگ بھر دئیے۔ وہ بھی گرما گرم۔ثمرین کم سےکم چائے تو گرماگرم پلا دے
جتنی بھی چائے تھی ثمرین نے ہمارے تین مگ بھر دئیے۔ وہ بھی گرما گرم۔
حساب کتاب نہیں کرتی چائے ہمیں دینے کے وقت ثمرین۔ اس لئے فائدے میں رہ جاتے ہمچائے اور وہ بھی ثمرین کی اور اس پر تین مگ؟ بہت قسمت والی ہیں آپ ہمیں تو ایک پیالی بھی بنا کر نہیں دیتی
خلوص ہے ہماری بٹیا کہ جو چاہیں کام کروا لیتیں ہیں !!!!!حساب کتاب نہیں کرتی چائے ہمیں دینے کے وقت ثمرین۔ اس لئے فائدے میں رہ جاتے ہم
ڈینگیں نہیں مارتی ثمرین۔ خدمت سب کی بلا تفریق کرتی ہے ۔تم نے اس کا دل دکھایا ہو گا۔چائے اور وہ بھی ثمرین کی اور اس پر تین مگ؟ بہت قسمت والی ہیں آپ ہمیں تو ایک پیالی بھی بنا کر نہیں دیتی
ضامن ہے یہ لفظ شدید پیار کا ۔۔۔یہ آج صبح سے ہماری گُلِ یاسمیں بٹیا کہاں مصروف ہیںشدید محبت کا عکاس ہے یہ لفظ بٹیا بھی ۔