یہی تو ہے اصل خدمت کہ خلقِ خدا کی بھلائی ہر حال میں مقصود ہو!!!!!!وہی تو۔۔۔ ہر ایک کی بھلائی ہے اس میں۔
آپ کون سے ملک میں رہتے ہیں؟قرب و جوار میں یہاں ایسا کوئی ریسٹورنٹ نہیں ہے، جہاں چائے کی پیالی کے ساتھ خالی پیالی بھی منگوائی جاتی ہو۔
میں اس وقت سعودی عرب کے شہر جدہ میں رہائش پذیر ہوں۔آپ کون سے ملک میں رہتے ہیں؟
نظر جھکا کر اللہ کے گھر آجائیں گے ان شاء اللہ جب بُلاوا آئیگا توپ کے حرف سے لکھنا تھا آپ کو۔می
میں اس وقت سعودی عرب کے شہر جدہ میں رہائش پذیر ہوں۔
اگر آپ عمرہ ادا کرنے آئیں تو خدمت کا موقع دیں۔
(یہ پیشکش اردو محفل کے تمام اراکین کے لیے ہے۔)
چائے پی لیجیے پہلے !!!!جلیبیاں بنائیں کبھی آپ نے سیما آپا-اتنی ٹیڑھی میڑھی سی کیوں ہوتی ہیں۔ سیدھی بھی تو بنائی جا سکتی ہیں نا۔
ڈال کہ جلیبی پہ بلائی کھائی ہے بھیا !!!بہت مزے کی لگتی ہے ۔۔۔۔دلپسند کی جلیبی کی تو کیا ہی بات ہے
ذائقہ لاجواب ہوتا ہے دودھ جلیبی کاڈال کہ جلیبی پہ بلائی کھائی ہے بھیا !!!بہت مزے کی لگتی ہے ۔۔۔۔
رحمتیں ہیں بے شمار ہم پر مالکِ دوجہاں کی !!صد شُکر ہے ۔ذائقہ لاجواب ہوتا ہے دودھ جلیبی کا