محمد عبدالرؤوف

لائبریرین

سیما علی

لائبریرین
خفت تو بے چاری خواتین کو اس وقت اٹھانی پڑتی ہے۔ جب گھر میں کوئی ندیدہ بچہ ہو اور مہمانوں کے کھانے پینے کے وقت آ دھمکے 😜
دال سیو پلیٹ میں ڈال کر ایسے بچے کو بیٹھا دیتی ہیں مہمانوں کے سامنے لاج رکھنے کے لئیے بھیا!!! خواتین کے پاس صرف یہی حل ہے ۔۔۔۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ٹھیکہ اٹھا رکھا ہے آپ نے پیٹ کے فرائض کا۔
آج کل تو مجھے ہر لڑی " آج کیا کھایا پکایا" کی لڑی لگ رہی ہے
جی ہاں۔۔۔ ہمیں بھی ہر لڑی ہی سے کھانے پینے جیسی خوشبو آتی ہے تو پیٹ کے فرائض شدت سے اپنے سر انجام دینے کے لئے دہائی دینے لگتے ہیں
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ضرور ضرور۔۔۔ یہ الگ بات کہ بس سوچ کر رہ گئے کہ صبح سویرے غلطی سے ترتیب بگاڑ ہئ دیتا ہے انسان۔ کہیں یا رہنے دیں۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
طیش میں انسان سنگین غلطی کر دیتا ہے۔ اس لیے غصے پر قابو انسان کے اخلاق کا امتحان ہوتا ہے ۔معمولی خطائیں تو سرزد ہو ہی جاتی ہیں اس سے نقصان زیادہ نہیں ۔
 
Top