زبردست مقولہ یاد آگیا سندھی۔اچھا ہے کوئی نہ سمجھے:ذائقہ بہت اچھا تھا شوربہ کا ۔۔ہم نے مٹر پلاؤ کے ساتھ کھایا ۔مجاجی خدا کو چپاتی کے ساتھ پیش کیا
سُستی آ گئی تھی تو جناب قیلولہ تو ضروری ہوگیا ۔۔۔زبردست مقولہ یاد آگیا سندھی۔اچھا ہے کوئی نہ سمجھے:
چڑا ں ٹٹ گھڑاں۔مٹر ماٹھ نہ کن
شدید گرمی ہے بٹیا مگر اُنکو روٹی ہی کھانا ہوتی ہے ۔۔آپکو بالکل صحیح خیال آیا ۔رہ رہ کے ہمیں آپ کے مجازی خدا کے اب بھی گندم سے اتنی رغبت کی وجہ سے اماں حوا کا خیال آتا ہے آپا۔
ضد ہم نہیں کرتے بٹیا جو کہتے ہیں کھانے کو پکا کر دیتے ہیں ۔اتنی چھوٹی چھوٹی روٹیاں کھاتے ہیں ۔صحیح سے سمجھ گئے کہ جنت سے نکالے جانے میں زیادہ قصور کس کا تھا۔ واہ ری عورت تجھ پہ قربان
ظاہر ہے بڑی صرف دو بنیں گی ۔۔۔جو چھوٹی چھ بنتیں ہیںطیش میں آکر اگر کسی دن آپ نے بڑی روٹیاں بنانی شروع کیں تو ٹوٹل کتنی روٹیاں بنائیں گی
عیاں ہو گیا ہو گا آپ پر کہ ہمارا ٹارگٹ چھ کے ہندسےتک پہنچنا تھاظاہر ہے بڑی صرف دو بنیں گی ۔۔۔جو چھوٹی چھ بنتیں ہیں
قَسِی !!!!بھیا عربی لفظ ہے معنی !!!بے رحم ہے ۔فرض کرو چھے تک آگئے ۔ اب کیا بھئی چھکا لگنے سے کیا ہوا۔کوئی بڑا میچ جیت گئے ؟
گھر سے باہر کتنی دیر رہے جو یہ کشمکش ہے ۔۔کشمکش میں ہوں
لازم ہے کہ کشمکش کا ٹھکانہ پوچھا جائے کہ ٹھکانہ دل میں ہے یا دماغ میںگھر سے باہر کتنی دیر رہے جو یہ کشمکش ہے ۔۔
ملے تو اس کو ہمارا کوئی سلام کہےلازم ہے کہ کشمکش کا ٹھکانہ پوچھا جائے کہ ٹھکانہ دل میں ہے یا دماغ میں
نام کیا تھا بٹیا اُنکا جو کہیں فیصل آباد یا لاہور سے آتے تھے محفل میں جو آپ سے اور ہم سے بڑے خائف رہتے تھے کہ گروپ بنایا ہوا ہے ۔۔لازم ہے کہ کشمکش کا ٹھکانہ پوچھا جائے کہ ٹھکانہ دل میں ہے یا دماغ میں