گُلِ یاسمیں
لائبریرین
یعنی کہ اختتام ہوا ی پر۔ پھر الف سے شروع کرنا اب
ابھی تو ہمیں رسیلی سپاری نہیں چائے چاہیئے ۔واہ۔۔۔ نیپال تک رسائی ہے آپ کی۔ کہیں کسی کے نام کی سپاری تو نہئں دینی نا۔
بلائیے پھر ناز کو۔۔ چائے کے ساتھ ناز پان مسالہ بھی لیتی آئےابھی تو ہمیں رسیلی سپاری نہیں چائے چاہیئے ۔
پہلے یہ بتاؤ میری مٹھی میں بند ہے کیا ؟ بتادو نا !بلائیے پھر ناز کو۔۔ چائے کے ساتھ ناز پان مسالہ بھی لیتی آئے
ٹال دو سب کام ۔ کونسا تمہارا انتظار کرہی ہیں بکریاں !تو آپ سب نے ٹھان رکھی ہے کہ آج ہمیں یہاں سے کسی اور طرف دھیان نہ دینے دیا جائے گا
ثوبیہ بھی تو نہ کرے گی ہمارے حصے کا کام حالانکہ اس نے وعدہ کر رکھا آج آنے کا۔ٹال دو سب کام ۔ کونسا تمہارا انتظار کرہی ہیں بکریاں !
جتنے لوگ اتنے ہی کپ ہئں نا؟ یا باری کا انتظار کرنا پڑے گاثمرین بٹیا کو آرام کرنے دیا ۔ نیپالی چائے لے آیا ۔ یہ لو بھئی ☕☕☕
حیران مت ہوئیے گا۔ ہمارے چائے کے تین مگ ٹیسٹ ہی کے لئے تو ہوتے ہئں۔ ان کے ختم ہونے تک چائے کا ذائقہ پھر سے بھول چکا ہوتا ہےچائے اور آجائے گی بس ٹیسٹ کرو پہلے ۔
خیال نہئں کیا آپ نے بھائی۔۔۔ عالیہ کہنا تھاحضور کے ٹیسٹ کے لیے تین کپ ہیں یہ ۔
دیکھو کیسی خطا ہو گئی شان میں ۔ جاں کی امن پائے بغیر کیا لکھ گیا اے قلم تو! ہائے افسوس ۔ اے آسمان پھٹ پڑ ! اے آنکھ رو !خیال نہئں کیا آپ نے بھائی۔۔۔ عالیہ کہنا تھاچاہے اس سے پہلے ملکہ بٹیا لگا لیتے
ڈبڈبا آئیں ہماری آنکھیں بھی مگر دل نرم نہ ہوا۔دیکھو کیسی خطا ہو گئی شان میں ۔ جاں کی امن پائے بغیر کیا لکھ گیا اے قلم تو! ہائے افسوس ۔ اے آسمان پھٹ پڑ ! اے آنکھ رو !