گُلِ یاسمیں

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ظلم کر لیں اس کے گوشت پر تھوڑا سا پریشر کوکر سے۔۔۔ کوئی ہرج ایسے بھلے ظلم میں نہیں ۔ :)
قابل عمل ہے ایسا ظلم جو نرمی بخشے۔
کیا ایسے ہی کسی کے مانند سنگ، دل کو بھی نرم کیا جا سکتا
اللہ معافی۔۔ اب میکو چلے ہی جانا چاہئیے۔ اس سے پہلے کہ روؤف بھائی آئیں دھکا دینے
 
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
میں پھر آپا کی مرغی کا حال پوچھتا ہوں کہ اب بھی سرکشی پر مائل ہے یا نہیں !
نہئں گلی ہو گی کیونکہ گھر کی مرغی دال برابر ہوتی ہے۔ اور دال کسی کی کہاں گلتی ہے بھائی
گھر کی مرغی اس لئے کہا کہ پڑوسیوں کے فریزر سے تو نہیں لائی گئی نا
 

یاسر شاہ

محفلین
ذرا غور کیجئیے گا
رانجھا رانجھا کردی میں آپے رانجھا ہوئی
اس طرح رانجھا بھی تو ہیر ہیر کرتا ہیر بن گیا ہو گا کیونکہ معاملہ دوطرفہ تھا۔ مگر اعتراف کیوں نہ کیا ؟کہیں چاچا کیدو سے ڈر کی وجہ سے ؟
وہ چاچا کیدو ہی کہیں میسنا عاشق تو نہ تھا
 
Top