گُلِ یاسمیں
لائبریرین
سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ پٹواری اپنے منڈے کو کہیں دور بھیجے۔ ویسے پٹواری کے منڈے کا کوئی نام بھی تو ہو گا آپاژوب بھیج دیں منڈا پٹواری کا۔
سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ پٹواری اپنے منڈے کو کہیں دور بھیجے۔ ویسے پٹواری کے منڈے کا کوئی نام بھی تو ہو گا آپاژوب بھیج دیں منڈا پٹواری کا۔
طمطراق کے ساتھ تشریف لائیں گی صابرہ امین ۔ضرور شاعری لکھنے میں مصروف ہوں گی
غلط بات تو کوئی نہیں اس میں ،عجیب بات ہے کہ پچھلی بار بھی شاید عین ہی حصے میں آیا تھا اس لڑی میں
کیسی باتیں کرتے ہیں آپ، جہاز میں ہی ہوتا ہو گا اور کہاں ہوتا ہو گا😎قاعدے کا سوال ہے کوئی بتائے مسافر بردار جہاز کا انجن کہاں ہوتا ہے؟
گمان غالب ہے پروں کے ساتھ ہوتا ہو گا
لیں یاسر بھائی- ہم نے آپشنز سے پہلے ہی جواب دے دیا تھاگھبرائیں نہیں تین آپشنز لیں:
ونگز کے نیچے
بیلی ایریا میں
نوز کے اندر
میں تو کہتا ہوں یہاں ہوتا ہی یہی ہے۔فالتو باتیں بھی کم از کم اس لڑی میں تو کی جا سکتی ہیں نا!
نا کہیں بھیا باتوں باتوں میں بہت کام کی باتیں بھی ہوتیں ہیں ۔جیسے معلومات عامہ ۔ملکوں ملکوں کی باتیں ۔مذہب ۔سیاست ۔اخلاقیات ۔ذاتیات ۔ٹوٹکے ۔لذتِ طعام و دہن۔وغیرہ وغیرہ اور ہاں مزا حیات ۔میں تو کہتا ہوں یہاں ہوتا ہی یہی ہے۔
واقعی سچ فرمایا آپ نےنا کہیں بھیا باتوں باتوں میں بہت کام کی باتیں بھی ہوتیں ہیں ۔جیسے معلومات عامہ ۔ملکوں ملکوں کی باتیں ۔مذہب ۔سیاست ۔اخلاقیات ۔ذاتیات ۔ٹوٹکے ۔لذتِ طعام و دہن۔وغیرہ وغیرہ اور ہاں مزا حیات ۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ہم سب اپنے دکھ سکھ بھی کرتے ہیں ۔صبح سے آغا خاں ہسپتال والوں کے چنگل میں تھے ایک بجے واپس آئے ۔ابھی نماز سے فارغ ہوئے تو محفل کا چکر لازمی ٹہرا ۔۔۔واقعی سچ فرمایا آپ نے
ویسے اس لڑی میں ہم اپنا بچپنا جی لیتے ہیں جو دل میں آئے بس کہتے جاؤ