محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
آپ ٹھیک کہتے ہیں لیکن اس پر اعتماد ہی اب اتنا ہو گیا ہے کہ پوچھیں متیاسر کہتا ہے سوائے ٹیسٹ اور ضروری جراحی کے ایلوپیتھی پہ دو حرف بھیجیں۔سب مافیا ہے۔
اور فوری علاج معالجے یعنی کہ بچوں کے تیز بخار، اسہال اور سردیوں میں نزلہ زکام کے لیے تو لازمی رجوع کرنا پڑتا ہے
میرے پٹھوں کا مسئلہ ہو گیا تھا. یہاں امارات میں مجھے بتایا گیا کہ فزیو تھیراپی کراؤ. لیکن مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی
پھر پاکستان گیا ایک نیورو فزیشن کے پاس جانا پڑا تقریباً ایک ماہ میں مسئلہ حل ہو گیا