رکیے رکیے خر کی دلہنیا ذرا اپنا نام تو بتائیں پتہ چلا وہیں دولتی جڑ دیں گیئںذرا ڈھونڈتے ہیں کسی خر کو پھر اسی سے پوچھ لیں گے کہ آپ کی دلہنیا کا نام کیا ہے
ژانگ یوشیا سے دریافت کیجیے🤓زبردست ۔یہاں تشریف لا رہی ہیں کیا خر کی دلھن
شاعر ہیں تو پھر شاعری نہ ہو یہ کیسے ممکن ہے 🥰ز سے مجھے علامہ یاد آ گئے
زمِستانی ہوا میں گرچہ تھی شمشیر کی تیزی
نہ چھُوٹے مجھ سے لندن میں بھی آدابِ سحَرخیزی
کہیں سرمایۂ محفل تھی میری گرم گُفتاری
کہیں سب کو پریشاں کر گئی میری کم آمیزی
زمامِ کار اگر مزدور کے ہاتھوں میں ہو پھر کیا!
طریقِ کوہکن میں بھی وہی حیلے ہیں پرویزی
جلالِ پادشاہی ہو کہ جمہوری تماشا ہو
جُدا ہو دِیں سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی
سوادِ رومۃُ الکبریٰ میں دلّی یاد آتی ہے
وہی عبرت، وہی عظمت، وہی شانِ دل آویزی
مگرڈھینچو ڈھینچو کرتی ہے خرکی دلہن 🤣
اب کیا ۔۔ھ۔بھی کہلوائیں گے
صاد کیا آپکی بات کو ⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️شاہ کہتا ہے:
جدا ہو دین جرنل سے تو رہ جاتی ہے پرویزی
ضروری ہے کیا کہ جتھے دی کھوتی اتھے آں کھلوتیصائب بات ہے :
نقار خانے میں طوطی کی آواز کون سنتا ہے
مگر
نقار خانے میں کھوتی کی آواز سب سنتے ہیں
ظاہر ہے آخر کہیں تو اسے ویلیو ملنی تھیطور دیکھیے کہ پنجابی زبان میں خر کی دلھن کو بہت ویلیو دی گئی ہے۔
ع سے عردو لکھی جاسکتی ہے بھیا 🤓ظاہر ہے آخر کہیں تو اسے ویلیو ملنی تھی
غصہ آ رہا کہ رہتے ہیں سبھی کام ادھورے۔ بےبی سٹنگ میں قابو آئے پڑے ابھی تک۔ 2 دن کا کہہ کر پانچواں دن ہے آجچرند ،پرند اور بکریوں کے ساتھ مصروف ہیں یا پودوں کو سینچا جارہا ہے 🥰 گُلِ یاسمیں بٹیا
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
غور کیجیے تو اُردو میں خر کو زیادہ اہمیت حاصل ہے ۔۔۔طور دیکھیے کہ پنجابی زبان میں خر کی دلھن کو بہت ویلیو دی گئی ہے۔
قہقہہ لگایا میں نے یہ مراسلہ پڑھ کر 🤣🤣🤣غصہ آ رہا کہ رہتے ہیں سبھی کام ادھورے۔ بےبی سٹنگ میں قابو آئے پڑے ابھی تک۔ 2 دن کا کہہ کر پانچواں دن ہے آج
کہنا یہ تھا کہ فکر نہ کریں ہم نے بھی باقاعدہ اپنی حالت پہ ہنستے ہوئے لکھا ہے مراسلہقہقہہ لگایا میں نے یہ مراسلہ پڑھ کر 🤣🤣🤣