آجکل تھانیدارنی نے دھاک بٹھائی ہوئی ہے۔
زلفی شاہ لائبریرین فروری 17، 2014 #3,163 پتہ نہیں کس تھانیدارنی کی بات کر رہے ہیں شمشاد بھائی، وجی صاحب کے جواب میں؟؟؟
زلفی شاہ لائبریرین فروری 17، 2014 #3,165 ٹا ٹا ۔ ہماری طرف سے ہمیں تو تھانیداروں سے بہت ڈرلگتا ہے اب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
شمشاد لائبریرین فروری 17، 2014 #3,171 دال ماش پکی ہوئی ہے، ساتھ میں آم کا اچار، کٹی ہوئی ہری مرچ، باریک کٹی ہوئی پیاز، پودینے کی چٹنی اور تنور کی روٹی۔
دال ماش پکی ہوئی ہے، ساتھ میں آم کا اچار، کٹی ہوئی ہری مرچ، باریک کٹی ہوئی پیاز، پودینے کی چٹنی اور تنور کی روٹی۔
شمشاد لائبریرین فروری 17، 2014 #3,173 ذرا ٹھہر جا بی بی، ہر وقت تھانیدارنی بن کر ڈنڈا ہی نہ گھمایا کرو۔
طارق شاہ محفلین فروری 18، 2014 #3,174 ریشہ دوانی ، مالیخولیہ، ذہنی خلفشار ۔ اختراع اور ایجاد میں انسانی دماغ کا مقابلہ کیا
طارق شاہ محفلین فروری 18، 2014 #3,176 ساری بات ایک طرف، یہ بتائیں کہ انھیں آپ نے اختراحِ ذہن کے زمرے میں لِیا یا ایجادِ انسانی کے ؟