طارق شاہ

محفلین
ریت روایات، بتدریج عملی زندگی سے اختتام پذیر ہیں
مگر غیر ترقی یافتہ یا کم ذرائع والے معاشرے میں
یہ پے فون کی طرح اب بھی کہیں کہیں آویزاں نظر آجاتی ہیں
 

طارق شاہ

محفلین
شاید ہمیں اس کا پتہ یا احساس نہ ہو مگر زندگی کا تین چوتھائی حصہ
بھوک اور پیٹ کی وجہ سے ، کھانے (خورد و نوش ) کے وسائل ، لانے، پکانے
اور اس کے کھانے اور پھر اس کے ذکر میں صرف ہو جاتا ہے
 

جیہ

لائبریرین
غیب کی خبر ہے آپ کو؟ وہ تو ہمارے پڑوس میں رہتے ہیں اور بھلے چنگے ہیں کوش ہے چاروں بیویوں کے ساتھ
 

طارق شاہ

محفلین
مجھے بہت پہلے کی بات یاد آئی کہ کس طرح سیٹی بجانے پر مار پڑی تھی
کیا ریل کو بھی سیٹی بجانے پر ۔۔۔۔۔۔۔۔ چلیں چھوڑیں جی ۔۔
 
Top