طارق شاہ

محفلین
کتاب پڑھنے سے ،۔
انسان ہر تبدیلی کے خلاف ہوتا ہے خواہ وہ اس کے حق میں مفید ہی کیوں نہ ہو
لکڑی کوئلے سے گیس پر لانے میں کیا کیا پاپڑ نہیں بیلنے پڑے ہوں گے (کچّا پاپڑ پکّا پاپڑ )
اور اب بھی پسماندہ علاقوں ، قصبوں میں چولہے کو منہ سے پھونکا جاتا ہے، بلکہ چولہے سے
منہ کو پھونکا جاتا ہے ۔
( الله خیر اور آسانیاں فراہم رکھے سب پر۔۔، دعائے جادو گر )
 

طارق شاہ

محفلین
کیا کہہ سکتا ہُوں جناب ۔ میری کم عقلی یا کم نظری ہی گردانیں اِسے
جذبات اِن سطور میں تو نام کو نہیں ، کہ جس کی رو میں بہہ گیا ہوتا
 
آخری تدوین:
Top