گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ضروری تھا دانیہ شاہ کا ذکر کہ سبق ملے
طور کی بات یہ ہے کہ وہ شاہ نہ تھیضروری تھا دانیہ شاہ کا ذکر کہ سبق ملے
عیاں ہو چکی یہ بات ایک انٹرویو میں مگر ان کے بیان بھی تو بدلتے رہتے۔ جس نام سے اسکا ذکر آرہا اس لئے وہ استعمال کیاطور کی بات یہ ہے کہ وہ شاہ نہ تھی
غم نہ کریں سنجیدہ موضوع ہو بھی جائے مگر بد مزگی تھوڑی کرنی کسی کی وجہ سےظاہر یہ ہوا کہ کچھ زیادہ سنجیدہ ہو گیا موضوع
گرجتے ہیں صرف برستے نہیں ہیںکراچی والے بڑے زخم دیتے ہیں
لیکن برسیں نا تو کیسے معلوم پڑے کہ کس میں کتنا ہے دم۔ خیر سانوں کی۔گرجتے ہیں صرف برستے نہیں ہیں
محفل بدمزہ ہو رہی تھی آپ کے بنگرجتے ہیں صرف برستے نہیں ہیں
لیجیے ہمیں قید میں بلبل پتہ نہیں کیوں یاد آیاکراچی والے بڑے زخم دیتے ہیں
میٹھا بنا رہئ ہوں گی آپا بھائی جان کے لئےلو آپ اب آئیں شکر ہے
نہیں بنایا آج میٹھے میں آئسکریم۔ کھلا دی بٹیامیٹھا بنا رہئ ہوں گی آپا بھائی جان کے لئے
نہ یاد کریں۔۔ پنجرہ کھولیں اور اڑا دیں یہ کہتے ہوئےلیجیے ہمیں قید میں بلبل پتہ نہیں کیوں یاد آیا
واہ آپا۔۔ ابھی بھی خود کھلاتی ہیںمیٹھے میں آئسکریم۔ کھلا دی بٹیا