گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ہمیں بھی کھانی آئس کریم آپا کے ہاتھوں سے
واہ آپا۔۔ ابھی بھی خود کھلاتی ہیں
یعنی کہ بلا واسطہ کریڈٹ خود لے لیا۔ بہت زبردستہمارے سیاں بڑے بھولے کبھی شبنم کبھی شعلے
تو بٹیا شبنم بنانے کے لئے کچھ تو کرنا پڑے گا
آثار واقعی کچھ ایسے ہیںیاسر کہتا ہے ایک اور شعلہ بھی شبنم ہونے والا ہے
اللہ شعلوں کو شبنم بنائے رکھےیاسر کہتا ہے ایک اور شعلہ بھی شبنم ہونے والا ہے
بعد میں سمجھ آئی 😂😂😂😂😂😂ایک ایک کر کے دن گن رہا ہے
بھائی یہ کس شعلہ گرد کی بات ہو رہی ہے بھلا 😊یاسر کہتا ہے ایک اور شعلہ بھی شبنم ہونے والا ہے
پرواہ نہئں کریں گے کسی بات کی ہمارے عاطف بھائی۔بعد میں سمجھ آئی 😂😂😂😂😂😂
پھر تو المیہ انداز تھابالکل۔۔ کل گنگنا بھی رہے تھے بھائی دنوا دنوا۔ وہ تو ہم نے یاد دلایا کہ یہ بھابی جان کی لائن ہے ۔
تشریح کرنے کا وقت نہہں۔ آس پاس دیکھئیے بس۔بھائی یہ کس شعلہ گرد کی بات ہو رہی ہے بھلا 😊
ٹیون مگر المیہ ہرگز نہ تھی آپاپھر تو المیہ انداز تھا
تپ رہا ہے جنوں میں کیا کیا کچھبھائی یہ کس شعلہ گرد کی بات ہو رہی ہے بھلا 😊
تو بھیا آپ بھی شامل ہوجائیں شبنم بننے کوبھائی یہ کس شعلہ گرد کی بات ہو رہی ہے بھلا 😊