گُلِ یاسمیں
لائبریرین
واہ واہ۔۔ یعنی کہ اپنی جیب کا خیال بھی ساتھ ہےمشقت ہے بس کچھ گزارا کرنے کی
واہ واہ۔۔ یعنی کہ اپنی جیب کا خیال بھی ساتھ ہےمشقت ہے بس کچھ گزارا کرنے کی
ہم نے کوئی آپ کو لٹو سمجھ رکھا ہے۔نہ گھمائیں۔ مطلب تو ایک ہی نکلتا ہے با
ہاں ہاں بتائیے۔ناداروں کی خدمت کا ثواب بھی ہے۔کہیں تو بتائوں
یہ کون سی پہلیاں بجھوائے جا رہے ہیںناداروں کی خدمت کا ثواب بھی ہے۔کہیں تو بتائوں
اب کوئی عمر ہے یاسر بھائی کی پہیلیاں بجھوانے کی ۔ وہ تو نصیحت کرنے کی بات کر رہے ہیںیہ کون سی پہلیاں بجھوائے جا رہے ہیں
بالکل فکر نہ کریں لائف سیور موجود ہے۔اتنی گہرائی میں ہم نہیں تیر سکتے ۔ ہم چلے۔
بحر اوقیانوس میں نہانے چلے گئے تھے آپ کیا؟اتنی گہرائی میں ہم نہیں تیر سکتے ۔ ہم چلے۔
پہنچنا ہے ہمیں پاکستان بھی ۔بالکل فکر نہ کریں لائف سیور موجود ہے۔
تو کیا کوئی کہانی لکھیں؟پلاٹ خالی پڑا ہے
پھر فکر ہو نی چاہئیے آپ کو کہ یہ کیا سمجھ رکھا ہےہم نے کوئی آپ کو لٹو سمجھ رکھا ہے۔
تو ہوٹل کھول لیں ایک ۔پلاٹ خالی پڑا ہے
ٹوٹل خرچے کا کام پھر تو۔ بجری کا ٹرک منگوائیےپلاٹ خالی پڑا ہے
ثابت ہوا کہ کسی کی مدت پوری ہوئیتھوڑا بس عدت ختم ہونے کا انتظار کرنا ہوگا
جلدی سے منگوائیے ۔ ہم نے ناشتہ بھی نہئں کیا ابھی ۔ ایسا باتوں میں لگا رکھا ہےثمرین آو۔۔ یہاں چائے وائے پلاو تاکہ موضوع بدلے