سیما علی
لائبریرین
ژولیدہ فکر نہ ہوںرشتہ اسکا اونٹ سے ہے کچھ دور کا؟
ژولیدہ فکر نہ ہوںرشتہ اسکا اونٹ سے ہے کچھ دور کا؟
صحیح بتاؤ دور کا رشتہ ہے یا قریب کا ؟شرارت میں یا غصے میں؟
ضرور قریبی ہے مگر ہم فرسٹ سیکنڈ کزن کے طور پر رشتہ دور کا کہہ رہے تھےصحیح بتاؤ دور کا رشتہ ہے یا قریب کا ؟
پھر خود پتہ چل جائے گا شرارت یا غصے کا
طریقے سے بتاؤ، اونٹ یہ تھوڑی سمجھتا ہے ۔ وہ تو بس مارے گا ۔ضرور قریبی ہے مگر ہم فرسٹ سیکنڈ کزن کے طور پر رشتہ دور کا کہہ رہے تھے
ظاہر ہے سمجھتا نہیں تو ہمارا مراسلہ اس نے پڑھا کیسے ہوگا پھرطریقے سے بتاؤ، اونٹ یہ تھوڑی سمجھتا ہے ۔ وہ تو بس مارے گا ۔
عین ممکن ہے ڈاچی نے خو د ہی پڑھ لیا ہو۔۔۔طریقے سے بتاؤ، اونٹ یہ تھوڑی سمجھتا ہے ۔ وہ تو بس مارے گا ۔
غل مچائے جا رہی ہو۔ وہ نہیں سنا کیا "ڈاچی والیا موڑ مہار وے"ظاہر ہے سمجھتا نہیں تو ہمارا مراسلہ اس نے پڑھا کیسے ہوگا پھر
فورا بتائیے مہار کس طرف موڑنے کی بات ہے ؟اونٹ کی طرف ؟غل مچائے جا رہی ہو۔ وہ نہیں سنا کیا "ڈاچی والیا موڑ مہار وے"
قصہ یہ ہے کہ ڈا چی سے زیادہ بکریوں کا عمل دخل ہے ہماری زندگی میں۔ تو کیا اب بکریوں والے کو آواز لگائیں۔غل مچائے جا رہی ہو۔ وہ نہیں سنا کیا "ڈاچی والیا موڑ مہار وے"
قیاس ہے کہ رانجھن کی طرففورا بتائیے مہار کس طرف موڑنے کی بات ہے ؟اونٹ کی طرف ؟
کیا قیافہ لگایا بھائی آپ نے۔ لیکن ڈاچی والا تو مراد بلوچ تھا نا؟ جو سہتی کے لئے آیا تھا۔قیاس ہے کہ رانجھن کی طرف
گل! یہ ڈاچی والا کون ہے بھئی ؟مراد بلوچ
گل کا جھوٹ پکڑنے کے لیے دانہ ڈالا تھا۔ اور آخر گل پکڑی گئی۔ سب سنا ہوا ہے تمہاراکیا قیافہ لگایا بھائی آپ نے۔ لیکن ڈاچی والا تو مراد بلوچ تھا نا؟
لائیے ہمیں بھی سنائیے پھر !گل کا جھوٹ پکڑنے کے لیے دانہ ڈالا تھا۔ اور آخر گل پکڑی گئی۔ سب سنا ہوا ہے تمہارا
لو بھلا ہم نے کب جھوٹ بولا۔۔۔ ہیر رانجھا کی داستان سے کون واقف نہیںگل کا جھوٹ پکڑنے کے لیے دانہ ڈالا تھا۔ اور آخر گل پکڑی گئی۔ سب سنا ہوا ہے تمہارا