گُلِ یاسمیں
لائبریرین
جا رہے جا رہے۔۔، اب سکون سے رہئیے سب۔
حسین سا شیشم کا درخت ہوتا ہے جس کو پنجابی میں ٹاہلی کہتے ہیںجس ٹاہلی کا ذکر ہے وہ کیا بلا ہوتی ہے جس نے نیچے بیٹھا جاتا ہے ؟
خوش ہونے دو بکریوں کو تو،،، انہوں نے کیا بگاڑا ہے ۔چل چلئیے دنیا دی اس نکرے جتھے بندہ نہ بندے دی ذات ہووے
بکریاں کس گنتی میں آئیں گی بھلا
راست گوئی واجب جان کر بتائیے کس سے مخاطب ہیں آپ ؟ذوق لاجواب ہے حضور کا
ظاہر ہے شکوے شکایت کا اظہار بھی اپنوں سے کیا جاتا ہےشکوے شکایت کو اپنائیت کی نشانی کہا جا سکتا ہے کیا؟
عدنان بھائی کیسے ہیں آپظاہر ہے شکوے شکایت کا اظہار بھی اپنوں سے کیا جاتا ہے
غفور و رحیم کا بے حد کرم ہےعدنان بھائی کیسے ہیں آپ
فوری آجائیں کہاں مصروف ہیں آپ !!!!!ضروری ہے کہ محفل سے غائب ہوا جائے کچھ دیر کے لئے۔