گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ویسے جانے سے پہلے اللہ ھافظ کہنا ضروری تھا اس لئے یہ جاتے جاتے آخری مراسلہ
ہاں بھئی جاؤ لیکن ، ہمیں تو باتیں کرنے دو۔۔۔ آجا نا کام کر کے ۔ ہمیں بھی باتیں بھگارنے کے علاوہ کچھ کام نہیں آج ۔نہیں رکیں گے اب ہم کسی بھی صورت۔ پانچ منٹ کے لئےمراسلات کا سلسلہ روک دیجئیے تا کہ ہم جا پائیں
یعنی کہ اب جانا ہی پڑے گا لوگوہمیں کیا پڑی کہ کسی کا خیال کریں
ارے میںرا مطلب ہے کہ سبز والی ۔یہیں رہو گی تو کام کون کرے گا ۔ بھوتنی ؟؟؟
اچھا ایک بات سنی جاؤیعنی کہ اب جانا ہی پڑے گا لوگو
ایسے بھی حالات نہیں کہ بیچاری بھوتنی سے کام کروائیںیہیں رہو گی تو کام کون کرے گا ۔ بھوتنی ؟؟؟
آجائیے جلدی سے کام کرکے۔🥰یعنی کہ اب جانا ہی پڑے گا لوگو
براہِ کرم اب نہیں رکنا 🤣🤣🤣اچھا ایک بات سنی جاؤ
بھوتنی کو سناتے رہئیے۔ ہم جا چکےاچھا ایک بات سنی جاؤ
بھتنی اور بیچاری 🤣🤣🤣🤣🤣ایسے بھی حالات نہیں کہ بیچاری بھوتنی سے کام کروائیں
پھر تو ہم آپ کے کہے پر پہلے سے ہی عمل کر رہے تھےبھوتنی کو سناتے رہئیے۔ ہم جا چکے
پکی بات؟ بھیج کر دکھائیں اب۔ گھر کی کھیتی ہے۔ کام کسی بھی ٹائم ہو جائے گابراہِ کرم اب نہیں رکنا 🤣🤣🤣
تو کیا گل بیچاری؟ ہو نہیں سکتابھتنی اور بیچاری 🤣🤣🤣🤣🤣
تو پکا تم نہیں جا رہی اب؟؟؟پکی بات؟ بھیج کر دکھائیں اب۔ گھر کی کھیتی ہے۔ کام کسی بھی ٹائم ہو جائے گا
ٹھیک ہے پھر ہم ہی چلے جاتے ہیںتو پکا تم نہیں جا رہی اب؟؟؟
ثابت ہو گئی ہماری دہشت۔۔۔ یا وحشتٹھیک ہے پھر ہم ہی چلے جاتے ہیں