گُلِ یاسمیں
لائبریرین
صحیح بات تو یہ ہے کہ ہمیں بھی ڈر لگتا ہے
ضرور لے دیں مگر کھلونے کی شکل میں۔ سچی والے کو کیا معلوم ہو گا کہ کسے کاٹنا ہے اور کس پر صرف غرانا ہے۔سال بھر ہو گیا ہے تقریباً، میرا بھتیجا کہتا ہے کہ اسے جرمن شیفرڈ لا کر دوں
غیروں کے پاس ہوں یا اپنوں کے ہمیں بہت ڈر لگتا ہے ۔ان بھانت بھانت کے ۔۔۔۔ سےضرورت مجھے ہے ۔ ڈوبرمین پنشر کی ۔جرمن شیفرڈ کی نہیں ۔
قاصر ہیں ہم ایسی دقیق فلسفیانہ موشگافیوں سے ،لیکن جواباََ مشورہ اتنا ہے کہ چکنی چپڑی باتوں میں گھی یا تیل کی ضرورت نہیں ۔ جیسے چاہو بگھار لو ۔فلسفہ بگھارنا ہو تو آئل میں بگھارا جائے یا دیسی گھی میں؟
جیسے چنے یا مسور کی دال کو زیرے کے ساتھ دیسے گھی کا بگھار دیا جائے تو زبردست بن جاتی ہے۔
قیاس ہے کہ بگھارا ہوا فلسفہ کچا اور بے مزا ہی رہ جاتا ہے۔ تجربات سے کشید کیا ہوا فلسفہ بہت اچھا اور مزیدار بنتا ہے۔فلسفہ بگھارنا ہو تو آئل میں بگھارا جائے یا دیسی گھی میں؟
جیسے چنے یا مسور کی دال کو زیرے کے ساتھ دیسے گھی کا بگھار دیا جائے تو زبردست بن جاتی ہے۔
کیا ہی دور اندیشی کی بات کی ہے۔لیکن چکنی چپڑی باتوں کی چکناہٹ تیل کی ہے یا گھی کی۔معلوم نہ ہو پایاقاصر ہیں ہم ایسی دقیق فلسفیانہ موشگافیوں سے ،لیکن جواباََ مشورہ اتنا ہے کہ چکنی چپڑی باتوں میں گھی یا تیل کی ضرورت نہیں ۔ جیسے چاہو بگھار لو ۔
گمان ہو رہا آپ پر ایک فلاسفی ہونے کا۔ درست کہا نا؟قیاس ہے کہ بگھارا ہوا فلسفہ کچا اور بے مزا ہی رہ جاتا ہے۔ تجربات سے کشید کیا ہوا فلسفہ بہت اچھا اور مزیدار بنتا ہے۔
لیکن ہمیں تو فلسفہ کی پہلی ف تک نہیں آتیگمان ہو رہا آپ پر ایک فلاسفی ہونے کا۔ درست کہا نا؟
گل بٹیا ۔ بات یہ ہے کہ چکنی چپڑی باتیں چکنائی سے ہی بنی ہوتی ہیں نہ گھی کی حاجت نہ تیل کی ضرورت ۔کیا ہی دور اندیشی کی بات کی ہے۔لیکن چکنی چپڑی باتوں کی چکناہٹ تیل کی ہے یا گھی کی۔معلوم نہ ہو پایا
میکو یہی تو کہلوانا تھا بھائیلیکن ہمیں تو فلسفہ کی پہلی ف تک نہیں آتی
مجھے تو لگتا ہے کہ پہلی مرتبہ انسان کی گھی کی طرف توجہ ہی چکنی چپڑی باتوں کی وجہ سے گئی ہو گی۔ 🤓گل بٹیا ۔ بات یہ ہے کہ چکنی چپڑی باتیں چکنائی سے ہی بنی ہوتی ہیں نہ گھی کی حاجت نہ تیل کی ضرورت ۔
واہ واہ ۔۔۔۔ ہم کیوں مراسلے روکیں بھئینہیں رکیں گے اب ہم کسی بھی صورت۔ پانچ منٹ کے لئےمراسلات کا سلسلہ روک دیجئیے تا کہ ہم جا پائیں