دوائی ساز کمپنیوں کو بند کروا نے کا پروگرام ہے عندلیب کاشاید۔
الف عین لائبریرین مارچ 4، 2014 #3,242 ڈاکٹر خود ہی دوائیں بنانا شروع کر دیں گے پھر تو۔ اپنے بزنس کو بند نہیں ہونے دیں گے۔ ویسے ہی آج کل اسپتالوں کو میں Treating Shops کہتا ہوں
ڈاکٹر خود ہی دوائیں بنانا شروع کر دیں گے پھر تو۔ اپنے بزنس کو بند نہیں ہونے دیں گے۔ ویسے ہی آج کل اسپتالوں کو میں Treating Shops کہتا ہوں
زلفی شاہ لائبریرین مارچ 4، 2014 #3,243 ذکر چھیڑا ہے دوائیوں کا تو کہتے ہیں شوگر ابھی تک لاعلاج مرض ہے۔
الف عین لائبریرین مارچ 9، 2014 #3,252 ظرف والا ہو گا تو طوطے کا محل بنے گا، ورنہ بے چارہ پنجرے میں ہی رہنے کو مجبور ہو گا
الف عین لائبریرین مارچ 10، 2014 #3,255 شمشاد نے کہا: غالباً میرے ہی طوطے کی بات ہو رہی تھی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ فالتو طوطا تمہارا ہی تو ہے جس پر سب مشق ستم کرتے رہتے ہیں، بشمول میرے!!
شمشاد نے کہا: غالباً میرے ہی طوطے کی بات ہو رہی تھی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ فالتو طوطا تمہارا ہی تو ہے جس پر سب مشق ستم کرتے رہتے ہیں، بشمول میرے!!
شمشاد لائبریرین مارچ 10، 2014 #3,258 گھر سے میں نے بھی کچھ دنوں کے لیے انہیں ایک خفیہ مقام پر منتقل کر دیا ہے۔