الف عین

لائبریرین
نہیں معلوم کہ کس وقت جیہ کو طوطے یاد آ جائیں، اچھا ہی کیا جو خفیہ مقام پر بھیج دیا۔ خیریت سے تو ہیں نا وہاں؟
 

جیہ

لائبریرین
یہ سراسر الزام ہے مجھ پر۔ میں کیوں (بے ) زبان (دراز) طوطے کے پیچھے پڑوں گی
 

جیہ

لائبریرین
پچھتا رہی ہوں اپنے بیان پر۔ سنیں سب۔ آج سے شمشاد بھائی کا طوطا میرا دشمن ہے
 

الف عین

لائبریرین
سیدھی سی بات ہے کہ جب دشمنِ طوطا آن لائن نہ ہو تو طوطوں کی باتیں کی جائیں، باقی اوقات میں فاختائیں اڑائی جائیں
 
Top