شمشاد

لائبریرین
یہاں تو اے سی چل رہے ہیں۔ سردی تو کب کی ختم ہو چکی۔ اب تو گرمی شروع ہو گئی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
تین میں نہ تیرہ میں مکمل محاورہ نہیں ہے۔ اس کے آگے بھی کچھ ہے، کسی کو معلوم ہو تو لکھ دے۔
 

شمشاد

لائبریرین
خالی مٹھائی ہی تو مضر صحت نہیں ہوتی، اور بھی کئی اشیاء مضر صحت ہوتی ہیں۔ لیکن تب جب ضرورت سے زیادہ کھا لی جائیں۔
 
Top