گُلِ یاسمیں

لائبریرین
صورت حال کچھ یوں ہے کہ گلابوں کو پانی کی حاجت ہے۔۔ کچھ دیر میں آتے ہئں واپس سونف والے قہوے کےساتھ
ضرور اللہ پاک شہ رگ سے بھی قریب ہئں ۔ جیسے ہی لفظ حاجت لکھا ٹپ ٹپ بارش کے موٹے موٹے قطرے برسنے لگے ہیں اور دھوپ بھی ہے۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
طور ہمارے بچپن کا یہ تھا کہ جب بارش اور دھوپ ساتھ ہوتے تو کہتے تھے کہ چڑیا اور چڑے کی شادی ہو رہی ہو گی۔ :)
ظلم تو یہ ہے کہ ہم لوگ مکوڑے کی ٹانگ سے دھاگہ باندھنے پر یقین رکھتے تھے کہ اب بارش آئے گی 🤣
 
Top