ذرا بھیا آواز تو دیں کیا کررہی ہیں ۔۔۔حالات و واقعات سے لگتا ہے کہ جو بھائی بھابھی سے علیشہ بے بی کے خیال رکھنے کے پیسے اینٹھے ہوں گے وہی خرچ کرنے میں لگی ہو گی۔
ظلم تو یہ ہے کہ طبِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے نام پر بھی لوگ دھوکہ دھڑی سے باز نہیں آتے۔ کم سے کم نسبت کا ہی لاج رکھ لیا کریںطب نبوی بہترین علاج کے نسخے موجود ہیں
عید مبارک ہوسی اس دنضروری ہے سلامِ صبح آپ سب کی خدمت میں ۔۔
خیر سے ہمارے میکائیل اور بٹیا آگئیں رات دیر سے فلائیٹ تھی ۔۔۔
فرشتگانِ مقرب میں سے ہیں حضرتِ میکائیل اُنکے نام پر ہے ۔۔ہمارے میکائیل کا نام ہے ۔۔۔ایک دن ایک صاحبہ سے ہماری خاصی بحث ہوگئی کہنے لگیں فرشتوں کے ناموں پر نام نہیں رکھنا چاہئیے ۔۔۔عید مبارک ہوسی اس دن
جس دن فیر ملاں گے
اللہ پاک بچوں کی آمد خیر و برکات سے بھر دے
(اپنی سہولت کے لیے محمد بخش صاحب کے الفاظ آگے پیچھے کر دیئے😊)
قرب والے فرشتوں میں سے ہی یہاں تو جبریل بھی نام ہوتا ہے لوگوں کا ۔فرشتگانِ مقرب میں سے ہیں حضرتِ میکائیل اُنکے نام پر ہے ۔۔ہمارے میکائیل کا نام ہے ۔۔۔ایک دن ایک صاحبہ سے ہماری خاصی بحث ہوگئی کہنے لگیں فرشتوں کے ناموں پر نام نہیں رکھنا چاہئیے ۔۔۔
کافی عرصے سے بھیا یہاں بھی جبریل نام بھی رکھا جانے لگا ہے ۔۔قرب والے فرشتوں میں سے ہی یہاں تو جبریل بھی نام ہوتا ہے لوگوں کا ۔