محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
لیں ہم حاضر خدمت ہیں اپنی شفیق آپا کی خدمت میں
بھیا صبح صبح پتہ نہیں کیو باجرے دی راکھی یاد آگیاالٹی گنگا منظور نہیں تھی مجھے ۔
جا کر اب تو خود ہی لانے پڑے گی۔ ثمرین کسی کی دھونس میں کبھی نہیں آتی😊ثمرین چائے لاو شام کی
حالات و واقعات سے لگتا ہے کہ جو بھائی بھابھی سے علیشہ بے بی کے خیال رکھنے کے پیسے اینٹھے ہوں گے وہی خرچ کرنے میں لگی ہو گی۔چائے اور ثمرین لازم و ملزوم ہیں اس لڑی میں ۔۔ہماری بٹیا کہاں مصروف ہیں ۔۔۔
حال آپ لوگوں نے بُرا کردیا گرمی میں بھگا بھگا کے ثمرین کا ۔۔۔شام کی چائے آج ہم بنالیتے ہیں آپ سب کے لئے ۔۔ویسے ہی احسن اقبال صاحب کہتے ہیںثمرین چائے لاو شام کی