گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ذرا دیکھیں تو۔۔ پلاؤ میں دال اگر گلنے سے مکر گئی تو؟ سب نے بھوکے رہ جانا ہے
زبردست خیال آیا آپ کو۔رہنے دیتے ہیں پھر ورنہ سب کی ڈانٹ سنا پڑ جائے گی
ڑے سے گھوڑے کی طرح رینگتی ہو بیٹا تم تو۔رینگنے جیسی رفتار سے آخر کار ہم جولائی کے آخر تک 20000 ہورےکر ہی لیں گے
شاید ڑے سے گھوڑا پروں والا ہوتا ہو گا نہ کہ رینگنے والاڑے سے گھوڑے کی طرح رینگتی ہو بیٹا تم تو۔
ظالم سپیڈ مراسلوں کی بھی یہی کہتی ہے۔شاید ڑے سے گھوڑا پروں والا ہوتا ہو گا نہ کہ رینگنے والا
غیر مرئی طاقت کیسے بھول جاتے ہیں ۔آپ نے دیکھا نہیں تین مراسلے ساتھ ساتھ آتے ہیں 🤓🤓🤓🤓🤓ظالم سپیڈ مراسلوں کی بھی یہی کہتی ہے۔
فوراً غیر مرئی طاقتوں کو حاضر کیا جائے 😎😎😎😎😎طوق غلامی کا اتار بھی دیا جائے گردنوں سے مگر روحیں کیوں اسیر رہتی ہیں
کہاں ہیں آج ہمارے۔ بھیاطریقے کے مطابق پیچھے رہے جاتا ہے