گُلِ یاسمیں

لائبریرین
رہ گیا ہوا بس ایک ہی کام آپا ۔۔۔ علیشا آئی ہوئی تین دن سے۔
پکی والی سہیلی ہے یہ ہماری۔اتنا خوش اپنے ماما بابا ساتھ نہیں رہتی جتنا ہمارے ساتھ۔ :ROFLMAO:
 

الف عین

لائبریرین
قیاس تو کہتا ہے کہ غرارہ اور شرارہ دو الگ الگ ملبوس ہیں۔ غرارے کے عمل کی کوئی قسم نہیں کہ اسے کوئی دوسرا نام دیا جائے۔ ویسے تکنیکی بات یہ بھی سنی ہے کہ غرارہ( یہ والا) در اصل غرغرہ درست ہے، غلط العوام ہے غرارہ
 

عظیم

محفلین
نہایت اتفاق کی بات ہے کہ یہاں لاہور میں بھی موسم بہت خوشگوار ہو گیا ہے ماشاء اللہ۔ ابھی میں چھت پر لیٹا ہوں اور بہت تیز بارش ہو رہی ہے۔ آسمان پر کچھ بادل اڑتے جاتے ہیں (ہوا کے زور پر) اور کچھ پانی برسا رہے ہیں، کل البتہ بہت حبس تھی
 
Top