محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
ہم مذکروں کو مل کر عَلَمِ بغاوت بلند کرنا چاہیے۔گائے کی قربانی بھی کرتے لوگ کتراتے ہیں
بیل کی زیادہ ہوتی ہے
چھوٹے گوشت میں بکرا، بڑے میں بیل، اور اگر ان سے دل بھر جائے تو دیسی مرغ پر للچائی نگاہیں ہوتی ہیں۔ یہ تو اور بات ہے کہ اس مہنگائی نے لوگوں کی کمر ایسی توڑی کی فارمی مرغی لیتے ہوئے بھی اب پہلے اپنی جیب ٹٹولتے ہیں۔