سید عاطف علی
لائبریرین
ظالم ہے۔ عید کا موتی ۔واہ۔راحت ہمیں تبھی ملتی ہے جب فرض پہلے نبھا لیں اور خوشی بعد میں منائئں ۔ورنہ سب ادھورا لگتا ہے۔
ظالم ہے۔ عید کا موتی ۔واہ۔راحت ہمیں تبھی ملتی ہے جب فرض پہلے نبھا لیں اور خوشی بعد میں منائئں ۔ورنہ سب ادھورا لگتا ہے۔
ظاہر ہے کہ اقبال جرم سے پہلے تو ہتھکڑی لگتی بھی نہیںطنطنے سے جائیں میں نے کون سی آپ کو ہتھکڑی لگوا دی ہے 😊
عید کا موتی کون سا ہوتا ہے۔ ویسے تو بہت سے موتی ہیں لیکن عید والا پہلی بار سنا ہے 🤔ظالم ہے۔ عید کا موتی ۔واہ۔
عاطف بھائی آداب عرض ہےظالم ہے۔ عید کا موتی ۔واہ۔
غلط۔۔۔ آپ پاکستان کے حالات دیکھ کر بولتیں تو ایسا کبھی نہ بولتیںظاہر ہے کہ اقبال جرم سے پہلے تو ہتھکڑی لگتی بھی نہیں
غم نہ کریں ۔ یہ بہہہہہہت معرفت کی باتیں ہیں سب کو سمجھ نہیں آتیںعید کا موتی کون سا ہوتا ہے۔ ویسے تو بہت سے موتی ہیں لیکن عید والا پہلی بار سنا ہے 🤔
فیر اس کے لئے جرم کرنا پڑے گا؟غلط۔۔۔ آپ پاکستان کے حالات دیکھ کر بولتیں تو ایسا کبھی نہ بولتیں
فائدہ ہم بھی اٹھاتے اس معرفت کا لیکن اس میں اتنا زیادہ بہہہہہہہت ہم سے بہت بھاری ہے۔غم نہ کریں ۔ یہ بہہہہہہت معرفت کی باتیں ہیں سب کو سمجھ نہیں آتیں
قدمِ رنجہ پاکستان میں فرمائیے اور مفت میں یہ آفر حاصل کیجیے۔😜فیر اس کے لئے جرم کرنا پڑے گا؟
ْقینچی چلا کر اس بہہہہہہت کو بہت کر لیجئیے۔ اب کیا حل بھی ہم ہی بتائیںفائدہ ہم بھی اٹھاتے اس معرفت کا لیکن اس میں اتنا زیادہ بہہہہہہہت ہم سے بہت بھاری ہے۔
کیوں نہیں۔۔ ضرور بتائیں حلْقینچی چلا کر اس بہہہہہہت کو بہت کر لیجئیے۔ اب کیا حل بھی ہم ہی بتائیں
کیا ہی سوتیلے بھائیوں والا مشورہ دیا ہے بھائیقدمِ رنجہ پاکستان میں فرمائیے اور مفت میں یہ آفر حاصل کیجیے۔😜
گل نے بتا تو دیا کہ قینچی چلا دیجئیے اور بہہہہہت کو مختصر کر لیجئیےکیوں نہیں۔۔ ضرور بتائیں حل
گل بہنا تم نے تو 💔 دل ہی توڑ دیا ہے 😥کیا ہی سوتیلے بھائیوں والا مشورہ دیا ہے بھائی
مٹھی بھر ایلفی لگائیے پھر سے سالم ہو جائے گا۔گل بہنا تم نے تو 💔 دل ہی توڑ دیا ہے 😥
نہیں۔۔۔ مٹھی بھر ایلفی کے بعد میرا ہاتھ کون کھلوائے گامٹھی بھر ایلفی لگائیے پھر سے سالم ہو جائے گا۔
وہ بھی تو ہے۔۔ لگی والیاں نوں۔نیند۔لگیاں نباؤنا کوئی کوئی جاندا۔۔
ہاتھ کو بند ہونے سے بچانے کے لیے یہ کیا جا سکتا ہے کہ مٹھی میں ایلفی کی ڈبی بھر لیں!نہیں۔۔۔ مٹھی بھر ایلفی کے بعد میرا ہاتھ کون کھلوائے گا
یعنی کہ آپ میرے دل پر ایلفی ڈلوا کر ہی رہیں گے 😊ہاتھ کو بند ہونے سے بچانے کے لیے یہ کیا جا سکتا ہے کہ مٹھی میں ایلفی کی ڈبی بھر لیں!