سیما علی

لائبریرین
فنا فی القہقہہ ہو گئیں آپ۔
قاعدے کی بات بتائیں تو آپکی بات کے ساتھ ہی ہمیں اپنے ایک کولیگ کی بات یاد آگئی کہتے وہ اپنی بیغم سے کہ ان سے پوچھ کہ بتاؤ یہ اتنی ٹھنڈ ی اور دوسری طرف راجپوت میزائل ۔پھر اُنکو شبنم کیسے کیا 🤔🤔🤔🤔🤔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
برسات کے موسم میں ، میں گھر سے نکل آیا، بوتل بھی اٹھا لایا
بجلی بند ہونے کی صورت میں لالٹین جلانے کو کیروسین تو شاپر میں نہیں لے جایا جائے گا نا :ROFLMAO:
 
Top