گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ایسے کو تیسا ، تم میرا لٍڈو لو گے میں تمہارا پیسا
آپ ہمیں بنا جرم ہتھکڑیاں لگوائیں اور ہم ایلفی لگانے کا مشورہ بھی نہ دیں آپ کو۔ ہو نہیں سکتا۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ٹھیک ہے۔ پھر سرنڈر کرتے ہیں آج نو ذوالہجہ کا دن ہے۔ اس لیے لڑائی لڑائی معاف کرتے ہیں۔
ثابت ہوا کہ ہماری بات آپ سمجھ گئے۔
چھوٹے ہیں تو کیا ہوا۔ بات تو بڑی کی نا گل نے۔ اور آپ نے بڑائی کا ثبوت دیتے ہوئے ہماری بات پر کان دھرا۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
جلدی جلدی میں تین کپ چائے پی لی اور جلد بازی کی وجہ سے ذائقہ ہی بھول گئے کیسا تھا۔ پھر سے پینی پڑے گی۔
چائے کے ایک کپ کو کم سے کم ایک گھنٹہ لگا کر پیا کرو۔ بے چارے چولہے کو بھی کچھ سستا لینے دیا کرو
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
چائے کے ایک کپ کو کم سے کم ایک گھنٹہ لگا کر پیا کرو۔ بے چارے چولہے کو بھی کچھ سستا لینے دیا کرو
حالانکہ سوچتے ہم بھی یہی ہیں مگر چائے کے معاملے میں عمل نہیں ہو پاتا۔ ایک گھنٹے میں تو چائے کا شربت بن جانتا، ہم توابلتی بلبلاتی چائے پیتے ہوتے۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
حالانکہ سوچتے ہم بھی یہی ہیں مگر چائے کے معاملے میں عمل نہیں ہو پاتا۔ ایک گھنٹے میں تو چائے کا شربت بن جانتا، ہم توابلتی بلبلاتی چائے پیتے ہوتے۔
درست کہا چائے تو گرما گرم ہی اچھی لگتی ہے ذرا یہ بتاؤ ایک ماہ میں کتنا کلو چائے کا قلع قمع کرتی ہو
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
Top