محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
ربّ کریم اپنے کرم کی چادر میں ایسے ڈھانپ لے کہ معصیت کے ہر سرد گرم سے بے خوف ہو جائیںذرا سی خوش طبعی ہے اب ڈریے گا مت۔اللہ ہم سب کو اپنی خاص محبت عطا کرے بلکہ مجبور محبت کر دے۔دور ہونا بھی چاہیں نہ ہو پائیں۔آمین

کرتے رہو اور ڈرتے رہو نہ اتنا کرو کہ ڈرنا چھوڑ دو اور نہ اتنا ڈرو کہ کرنا چھوڑ دوربّ کریم اپنے کرم کی چادر میں ایسے ڈھانپ لے کہ معصیت کے ہر سرد گرم سے بے خوف ہو جائیں
صلو علیہ و آلہ و اصحابہ و سلمسوچ رہا ہوں یہ نعتیہ شعر:
میں ترے مزار کی جالیوں ہی کی مدحتوں میں مگن رہا
ترےدشمنوں نے ترے چمن میں خزاں کا جال بچھا دیا
ترے ثور و بدر کے باب کے میں ورق الٹ کے گزر گیا
مجھے صرف تیری حکایتوں کی روایتوں نے مزا دیا
صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم
ضروری ہوگیا بھانجے کہ اب آپکو چنے کی دال کا حلوا کھلایا جائے جیسے ہی بنایا آپکو کھلاتے ہیں ۔شوق سے نوش کیا کل سیما جی آپ کا بنایا سوجی کا حلوہ۔اخروٹ پستہ بادام اوپر اور اندر معتدل مٹھاس اور کم چکنائی والا حلوہ۔لطف آگیا۔شاد رہیں آباد رہیں۔آمین
طمع ہے کہ یہاں بھی لنک پیش کروں کہ بہت خوب پڑھا گیاہے ترنم سے عنایت علی خان مرحوم کی اس نعت کو۔صلو علیہ و آلہ و اصحابہ و سلم
ابھی آپ کے توسط سے یہ نعت سرچ کی اور سنی۔ ایسے لگا کہ جیسے شاعر نے ہمیں پکڑ کر آئینے کے سامنے کھڑے کر کے کہا ہو۔ دیکھو اپنے آلودہ چہرے کو۔۔۔۔ کیا تم امتی کہلانے کے حقدار ہو۔۔۔۔۔ 😭😭😭😭
ظرافت ہے یہ تو کہ تعریف کرتے رہواور مفت کھاتے رہو۔ضروری ہوگیا بھانجے کہ اب آپکو چنے کی دال کا حلوا کھلایا جائے جیسے ہی بنایا آپکو کھلاتے ہیں ۔
سوچ رہا ہوں یہ نعتیہ شعر:
میں ترے مزار کی جالیوں ہی کی مدحتوں میں مگن رہا
ترےدشمنوں نے ترے چمن میں خزاں کا جال بچھا دیا
ترے ثور و بدر کے باب کے میں ورق الٹ کے گزر گیا
مجھے صرف تیری حکایتوں کی روایتوں نے مزا دیا
صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم
طرز کسقدر خوبصورت ہےطمع ہے کہ یہاں بھی لنک پیش کروں کہ بہت خوب پڑھا گیاہے ترنم سے عنایت علی خان مرحوم کی اس نعت کو۔
ظرافت نہیں یہ اپنائیت ہے ۔۔سچ اتنی خوشی ہوتی ہے کہ اللہ پاک نے ہمارے رزق میں کسی کا حصہ رکھا ۔ظرافت ہے یہ تو کہ تعریف کرتے رہواور مفت کھاتے رہو۔
عین عبادت ہے اگر غلاموں کے غلاموں کی بھی خاکِ پا ہوجائیں 🥲🥲🥲🥲🥲ظلم تو یہ ہے کہ ہم نے آپ صلی اللہ علیہ و سلم کی سیرت سے کچھ بھی نہیں لیا۔
آج مولانا آزاد کی کتاب "انسانیت موت کے دروازے پر" کا پہلا باب پڑھا۔ جو کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کے وصال پر ہی تھا۔ ایک تو واقعہ ہی دل چھلنی کرنے والا ہے اور اوپر سے مولانا آزاد کا قلم۔۔۔۔۔
عبدالرؤوف کی طرف بھی اب ائیر کارگو کیجیے۔۔۔ ہم بھی تعریف کرنا جانتے ہیں آپاظرافت نہیں یہ اپنائیت ہے ۔۔سچ اتنی خوشی ہوتی ہے کہ اللہ پاک نے ہمارے رزق میں کسی کا حصہ رکھا ۔
غالب گمان ہے کہ اگلے اسلامی سال کا تو نہیں کہہ رہے ہوں گے آپعالی ظرف وحوصلہ ہیں آپ مگر اب اگلے سال ہی کچھ پکا کر بھیجیے گا۔
غور طلب تجویز ہے کہ محفل میں سیرت کے نام سے ایک سیکشن ویران پڑا ہے کیوں نہ اسے آباد کیا جائے۔ظلم تو یہ ہے کہ ہم نے آپ صلی اللہ علیہ و سلم کی سیرت سے کچھ بھی نہیں لیا۔
آج مولانا آزاد کی کتاب "انسانیت موت کے دروازے پر" کا پہلا باب پڑھا۔ جو کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کے وصال پر ہی تھا۔ ایک تو واقعہ ہی دل چھلنی کرنے والا ہے اور اوپر سے مولانا آزاد کا قلم۔۔۔۔۔