یاسر شاہ
محفلین
زباں بندی سی چھائی ہے تخیل پر۔جناب کدھر ہیں آج تو چھٹی ہے پھر بھی غائب ہیں 🤓
زباں بندی سی چھائی ہے تخیل پر۔جناب کدھر ہیں آج تو چھٹی ہے پھر بھی غائب ہیں 🤓
سیما آپا لگتا ہے کہ کسی کےلوٹ آنے کی خوشی اور انتظار نے قوت گفتار پہ اثر کیا ہےزباں بندی سی چھائی ہے تخیل پر۔
طبیعت اور مزاج بحال رکھئیے بھائی۔ ان شاء اللہ جلد آ جاتی ہیں وہ۔صبر ہی کرنا پڑے گا اب شاید بدھ تک۔میں ہوتا وہاں تو بس میں ہی لے آتا۔
شاباش ۔ کیوں نہیں ۔ حوصلہ افزا باتیں ہمیں پسند ہیں ۔سیما آپا ایک زبردست سی ویڈیو دیکھی کہ ایک اکیلا بندہ اپنے گھر کی چھت پر پچاس بکریاں پال رہا ہے۔
کیا ہم سو نہیں پال سکتے کیا؟
ظاہر ہے صبر کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ۔ان شاء اللہ آ جائیں گی ۔حوصلہ بھانجے 🥰صبر ہی کرنا پڑے گا اب شاید بدھ تک۔میں ہوتا وہاں تو بس میں ہی لے آتا۔
عاطف بھائی لگتا ہے کہ آج سبھی نے ترتیب بگاڑنے کی ٹھان لی ہےشاباش ۔ کیوں نہیں ۔ حوصلہ افزا باتیں ہمیں پسند ہیں ۔
غلطی سے ش کی کمی لگی سو وہ پوری کردی۔عاطف بھائی لگتا ہے کہ آج سبھی نے ترتیب بگاڑنے کی ٹھان لی ہے
لوٹ آئے ہم۔۔۔ گانا گاتے ہوئےگُل نے ارادہ کیا ہے تو اللہ پاک کے کرم سے کام مکمل کر ہی لے گی۔
مزے سےوقت کا استعمال کرتے ہوئے علیشا کی دو فراکیں بنائیں۔ بس بٹن لگانے باقی ہیںلوٹ آئے ہم۔۔۔ گانا گاتے ہوئے
املی کا بوٹا بیری کا پیڑ
املی کھٹی میٹھے بیر
اس جنگل میں ہم دو شیر؟؟؟
ہمارے ہاں چھٹیاں چل رہی ہیں تو سبھی ایک ساتھ ہیں۔ گھومنا پھرنا لگا ہوا ہے۔نیک و سگھڑ بٹیا سلامت رہیں ۔۔ کہاں ہیں آجکل یہ بچیاں
سلام صبح اور ڈھیر ساری دعائیں آپکے لئے سلامت رہیے 🥰🥰🥰🥰🥰🥰
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔

یہی دعا ہے کہ اللہ پاک ۔۔نیک ہدایت کرے ہماری بٹیا کو اور اُن سے جُڑے سب لوگوں کو ۔بہت سارا پیا آپکے اور علیشا کے لئے 🥰🥰🥰🥰🥰🥰ہمارے ہاں چھٹیاں چل رہی ہیں تو سبھی ایک ساتھ ہیں۔ گھومنا پھرنا لگا ہوا ہے۔
دعاؤں کے لئے آمین۔