سیما علی
لائبریرین
غیروں جیسی باتیں نہیں کرتے ۔جب اپنا بنا ہی لیا تو بھانجے آخری دم تک نبھائیں گے ۔ہمیں خوشی ہوگی ہمارے کندھا دینے والوں میں ایک اور بیٹا شامل ہوا۔۔عالی ظرف وحوصلہ ہیں آپ مگر اب اگلے سال ہی کچھ پکا کر بھیجیے گا۔
غیروں جیسی باتیں نہیں کرتے ۔جب اپنا بنا ہی لیا تو بھانجے آخری دم تک نبھائیں گے ۔ہمیں خوشی ہوگی ہمارے کندھا دینے والوں میں ایک اور بیٹا شامل ہوا۔۔عالی ظرف وحوصلہ ہیں آپ مگر اب اگلے سال ہی کچھ پکا کر بھیجیے گا۔
فوری قہقہہ۔ہاہاہاہاہاغالب گمان ہے کہ اگلے اسلامی سال کا تو نہیں کہہ رہے ہوں گے آپ
قائم رہے آپ کا سایہ سروں پر ہمارے تا دیر۔آمینغیروں جیسی باتیں نہیں کرتے ۔جب اپنا بنا ہی لیا تو بھانجے آخری دم تک نبھائیں گے ۔ہمیں خوشی ہوگی ہمارے کندھا دینے والوں میں ایک اور بیٹا شامل ہوا۔۔
گل! ابھی کیا چائے کے ساتھ کھا رہی ہو؟قریبی. شہر میں رہتے ہوتے تو اس وقت چائے کے ساتھ حکوی کھا رہےہوتے
لو نئی
مجھے تو لگتا ہے یہ کھانے کی چیز نہیں بلکہ بڑی بوڑھیاں جس حقے کے کش لگایا کرتی تھیں ۔ وہ ولایت جا کر "حکوی" بن گئی ہے۔لو نئی
کھانےکی چیزآئی ہے
ہمیں تو لگتا ہے کہ ہم پیدائشی بڑی بی ہیں ۔مجھے تو لگتا ہے یہ کھانے کی چیز نہیں بلکہ بڑی بوڑھیاں جس حقے کے کش لگایا کرتی تھیں ۔ وہ ولایت جا کر "حکوی" بن گئی ہے۔
گل بھی تو اب بڑی بی ہو گئی ہے نا
پر آپ کی بات تو نہیں ماننے کے ہمواہ جی جیسے کہ آپ کو بڑی ڈینش آتی ہے نا۔۔۔ بھائی لوگو حکوی ترکی سویٹس ہیں۔
تو گُل بٹیا کو ناراض کریں گےپر آپ کی بات تو نہیں ماننے کے ہم
ٹرائی تو کر رہا ہوں دیکھیے کب تک ناراض ہوتی ہیں 😜🤣🤣تو گُل بٹیا کو ناراض کریں گے
ثمرین سب سے ناراض بھیا چائے پینے کا دل چاہ رہا ہے ابھی رباب سے کہتے ہیں ۔۔میکائیل کو کہہ رہے تھے جلدی سے بڑے ہوجاؤ تو ہمارے لئے چائے بناؤ ۔۔۔ٹرائی تو کر رہا ہوں دیکھیے کب تک ناراض ہوتی ہیں 😜🤣🤣
چمن کی یہ حالت کر دی بے ضمیر سیاستدانوں نے کہ بہار بھی گراں گزرنے لگیجاری ہے بارش وقفے وقفے سے رات بھر بھی ہوتی رہی ۔۔۔کراچی اتنی بارش سہہ نہیں پاتا ۔