وجی

لائبریرین
سب سے پہلے تو شکریہ اور ایک بار پھر شکریہ
آج وہ شعر سمجھ میں آیا کہ
ریختے کے تمہیں استاد نہیں ہو غالب
کہتے ہیں اگلے زمانے میں کوئی میر بھی تھا
 

شمشاد

لائبریرین
شکریہ وجی بھائی

لیکن ریختہ کا مطلب "اردو" زبان ہے۔ اسی لیے تو غالب کہہ گئے ہیں کہ اردو زبان کا میں ہی شاعر نہیں ہوں، مجھے سے پہلے میر تقی میر شاعر ہو گزرے ہیں۔
 

وجی

لائبریرین
صاحب اگر شعر پر غور کریں تو انہوں نے استاد کہا ہے شاعر نہیں
اگر ریختہ کا مطلب اردو کے اشعار نہیں بنتا تو پھر کیا بنتا
 

وجی

لائبریرین
ظاہر ہے وہ تو پہلے لی جائے گی تاکہ اگر بقول شمشاد بھائی کہ غالب کی بھتیجی سے رائے لی
تو کیا پتہ ہے کہ وہ شمشاد بھائی کے شاہی طوطے کو ہلاک نہ کردیں
اور آخر کو انہوں نے دھمکی بھی تو دے رکھی ہے
 

شمشاد

لائبریرین
قسم سے آپ بھی میرے طوطے کو مروانا ہی چاہتے ہیں کیا۔ میں تو اسے مسکہ لگا رہا ہوں کہ میرے طوطے کی جان چھوڑ دے۔
 
Top