کسی بھائی کو ہائر کیا ہے کیا اس کےلئے، انھوں نے ؟ نہیں جی۔ وہ خود ہی یہ کام سرانجام دینا چاہتی ہے۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 12، 2013 #341 طارق شاہ نے کہا: کسی بھائی کو ہائر کیا ہے کیا اس کےلئے، انھوں نے ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہیں جی۔ وہ خود ہی یہ کام سرانجام دینا چاہتی ہے۔
طارق شاہ نے کہا: کسی بھائی کو ہائر کیا ہے کیا اس کےلئے، انھوں نے ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہیں جی۔ وہ خود ہی یہ کام سرانجام دینا چاہتی ہے۔
طارق شاہ محفلین ستمبر 12، 2013 #346 اب گفتن اور شنیدن سے قطع نظر طوطے کی زندگی کا سوچنا پڑے گا شمشاد بھائی انشورنس کروا لیں
طارق شاہ محفلین ستمبر 12، 2013 #351 ٹھہریں ان کی تاریخ شمولیت دیکھ کر بتا ہوں ، میں ان کا کہ رہا تھا جن کی عینک پچھلی لڑی والے کمرے کی میز پر رہ گی تھی
ٹھہریں ان کی تاریخ شمولیت دیکھ کر بتا ہوں ، میں ان کا کہ رہا تھا جن کی عینک پچھلی لڑی والے کمرے کی میز پر رہ گی تھی
مہدی نقوی حجاز محفلین ستمبر 12، 2013 #358 دیر ہو رہی ہے تو جا بھی سکتی ہیں ہمیں کیا اعتراض ہو سکتا ہے بھلا!