فیصل عظیم فیصل
محفلین
بسم اللہ کریں پھر گفتگو میں آپ
جلدی سے آمین کہتے ہیں بھیا آپکی اور اپنے نکلی ہوئی ہر آواز پر ۔پاک پروردگار اس کو بچا لے آمینٹوٹے ہوئے دل میں یہی خواہش ہے بتائیں
مل جائیں سبھی مل کے یہاں ملک بچائیں
کچھ اور نہیں مانگ رہا تم سے یہ پر چم
بس جتنا ہے واجب وہی اتنا ہی کر آئیں
حرکتیں تو بہت ہیں لیکن کچھ بیان کرتا ہوں ۔ چودہ اگست والے دن اسکول میں فنکشن ہوا کرتا تھا جس میں سرکاری ور پر بوتل اور آنڈے والا برگر ملا کرتا تھا۔ ہم ان میں بار بار قطار میں لگ کر حصہ لیا کرتے تھےچودہ اگست ۔
کیا کیا یادیں ہیں بچپن کی
حالات تاریخی ہجرت کے بڑے سنگین ہیں ۔پھر آہستہ آہستہ بہتری آئی اور دوبارہ خراب سے خراب تر ہوتے گئے جسکا صرف افسوس ہی کیا جاسکتا ہے ۔۔چودہ اگست ۔
کیا کیا یادیں ہیں بچپن کی
خرابی تو ہماری ہی پیدا کردا ہے ۔حالات تاریخی ہجرت کے بڑے سنگین ہیں ۔پھر آہستہ آہستہ بہتری آئی اور دوبارہ خراب سے خراب تر ہوتے گئے جسکا صرف افسوس ہی کیا جاسکتا ہے ۔۔
دلاور قومیں اپنے وعدے یاد رکھتی ہیں ۔ یہ وطن جس وعدے پر لیا اسے پورا کرنے میں ہماری کوتاہی ہے اسی کی سزا بھگت رہے ہیں اور کیاخرابی تو ہماری ہی پیدا کردا ہے ۔
ڈلت کی زندگی گزارنے پر راضی ہیں ۔ ہر روز بحران دیکھتے ہیں لیکن سدھرنے کے نہیں ۔ صرف سرکاری ملازمین اپنا کام بے تعصب ہو کر ملکی خدمت سمجھ کر ایمانداری سے کرنا شروع کردیں تو اصلاح احوال کا امکان ہوسکتا ہے وگرنہڈر نے مار رکھا ہے، حالانکہ ڈرنا نہیں چاہیے تھا۔
رحم کرے اللہ پاک اُنکے حال پر بھیا جو رشوت بھی حق سمجھ کے مانگتے ہیں ۔۔۔۔صرف سرکاری ملازمین اپنا کام بے تعصب ہو کر ملکی خدمت سمجھ کر ایمانداری سے کرنا شروع کردیں تو اصلاح احوال کا امکان ہوسکتا ہے
شرافت دیکھئے کہ اسے بھیک نہیں کہتے!رحم کرے اللہ پاک اُنکے حال پر بھیا جو رشوت بھی حق سمجھ کے مانگتے ہیں ۔۔۔۔
ضمان میں رہیں سدا آپ بھی اللہ جل شانہ کی آمین۔سدا سلامت رہیں
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ