پس نوشتہ ۔ ہمارے محلے میں ایک جہوری نائی ہوتا تھا ۔ یہ چورس سا چہرہ آ نکھوں میں حرامزدگی کے نشانات ۔ محلے کا کوئی بچہ نہیں تھا جو اس کی چوہنڈیوں سے بچا ہو ۔ اس کے بڑے بھائی چاچا بشیر بھی نائی تھے لیکن انتہائی شریف آدمی انہیں لوگ بشیر انقلابی کے نام سے جانتے تھے پیپلز پارٹی کے حامی و قدردان بندے تھے ۔ ظہور احمد سے یاد آگیا۔
 
تو جی انگلینڈ میں میں بھی ہائی وے کومب ، ڈونکاسٹر اور پیکہیم میں رہا ہوا ہوں ۔ جبکہ میری بایاغاماتن کی چھوٹی سسٹر یعنی میری چھوٹی سالی بمنزلہ بہن اور بٹیا بولٹن میں مان چسٹر میں رہتی ہے
 
Top