محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
حالانکہ ہم کو تو بس پکوڑے ہی اچھے لگتے ہیں چائے کے ساتھ۔

دن ہو یا رات پکوڑے تو میں کھاتا نہیں اب ۔ نری گیس ہضم کون کرے
زبردست لگتے ہیں پکوڑے مجھے بھی۔ لیکن صرف خوشبو کی حد تک اور وہ بھی جب تلے جا رہے ہوتے ہیں۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کافی دنوں سے ایک بات ذہن میں کھٹک رہی ہے اکثراوقات ٹیلی فون کال کے آخر میں یا خط کی آخر میں ایک جملہ اپنا خلوص جتانے کے لئے بولا لکھا جاتا ہےکہ اپنا خیال رکھنا۔۔ ویسے سوچنے کی بات ہے کہ اپنا خیال رکھنا تو انسان کی فطرت میں شامل ہے۔ کیا ہی اچھا ہو کہ ہم سب یہ کہیں بلکہ عملی طور پر ثابت کریں کہ دوسروں کا خیال رکھنا کرو۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
وہ مست ہوائیں ساون کی
وہ دور سہانا بچپن کا
اب یاد ہے کس کو بھوتوں کی
پریوں کی کہانی بھول گئے

رؤف بھائی ہماری سبز بھتی یاد آ رہی ہے نا
 
Top