سید عاطف علی
لائبریرین
خراب بات ہے یہ تو تین دن کا مسلسل ناغہ چائے کا ۔ کیوں بھئی ؟حال کچھ یوں ہے کہ ہم چائے نہیں پی رہے پچھلے تین دن سے۔
خراب بات ہے یہ تو تین دن کا مسلسل ناغہ چائے کا ۔ کیوں بھئی ؟حال کچھ یوں ہے کہ ہم چائے نہیں پی رہے پچھلے تین دن سے۔
دل چاہے توناغہ کی بجائے فاقہ بھی کہہ سکتے ہیں ۔ بس ایویں ہی سوچا کہ جب چائے نہیں تھی تو بھی دنیا کے کام چل رہے تھے۔ ہم بھی تجربہ کر دیکھیںخراب بات ہے یہ تو تین دن کا مسلسل ناغہ چائے کا ۔ کیوں بھئی ؟
ڈول بھر چائے پینا بھی اچھا نہئںدوری چائے سے اچھی نہیں
رکیں پھر یہ بات نون لیگ والوں کو بتانا پڑے گی ۔۔۔۔۔ذرا حساب لگائیے آپا کہ تین دن چائے نہ پینے سے کتنی بچت ہوئی۔ چائے کی پتی، بجلی، پانی اور وقت۔ بلکہ برتن دھونے کی زحمت سے بھی بچے رہے۔
طیور بھی آپکی خدمت میں سلام پیش کرتے ہیں اور ثناء الہی میں مصروف نظر آتے ہیںضرور وعلیکم السلام کہنے کے لیے آ گئے ہم۔۔۔
ساتھ ہی االلہ حافظ
فوراً وعلیکم السلام اور وعلیکم آداب 🥰😊🥰😊غم کی بات ہے کہ السلام علیکم کیوں نہیں کہا؟ اب وعلیکم آداب کہیں؟
قائدے کے حساب سے چل رہے تھے اسلیئے نہیں کہا۔غم کی بات ہے کہ السلام علیکم کیوں نہیں کہا؟ اب وعلیکم آداب کہیں؟
گل کا ناغہ جاری رہا یا فاقے کا طلسم ٹوٹا ۔؟کیا ہو رہا ہے یہاں؟ سب چائے پی چکے؟