سید عاطف علی
لائبریرین
رات کے وقت ابھی ڈول بھر بھر کے بارش ہوئی تھی یہاں کراچی میں ۔دھوپ آج پھر زوروں کی ہے۔۔۔ خوبصورت موسم ہے۔
رات کے وقت ابھی ڈول بھر بھر کے بارش ہوئی تھی یہاں کراچی میں ۔دھوپ آج پھر زوروں کی ہے۔۔۔ خوبصورت موسم ہے۔
زبردست سی ڈانٹ کے حقدار ہوگئے ہم اس سیدھی گنگا کو الٹا بہانے پر۔ذکر اس کا کیا جائے پہلے کہ یہ سیدھی گنگا ہے، گُلِ یاسمیں بٹیا نے الٹی بہا دی!
سمندر تو بہت خوش ہوا ہوگا کہ اس کے بخارات واپس اسی میں آ پہنچےرات کے وقت ابھی ڈول بھر بھر کے بارش ہوئی تھی یہاں کراچی میں ۔
شدت سے اب بھی بادل برس رہے ہیں اللہ رحم کراچی پر پہلے ہی بہت بُرا حال ہے بھیا۔۔رات کے وقت ابھی ڈول بھر بھر کے بارش ہوئی تھی یہاں کراچی میں ۔
ضروری ہے پکوڑے بننا ۔۔۔۔صدا کسی طرف سے آئی بارش میں پکوڑوں کی فرمائش والی؟
غبارے کی طرح پھولے ہوئے نہ ہوں پکوڑے تب ہی مزا آتا ہے، خستہ خستہ سے ہوںطبیعت چاہنے لگی ہماری بھی پکوڑے کھانے کو۔
فکر مت کیجئے۔ اگر کم خستہ بھی ہوئے تو ہم اور روؤف بھائی کسی اور کے حصے میں چکھنے تک کے لئے نہ بچائیں گے۔ بس آپ بیسن مناسب رکھئے گا۔ ذرا بھی زیادہ ہوا تو خستگی نام کو نہ رہے گی۔ تھوڑا تازہ دھنیہ اور ثابت زیرہ بھی ڈال لیجئے گا۔ محمد عبدالرؤوف ہم کچھ تاکید کرنا بھول تو نہیں رہے ناغبارے کی طرح پھولے ہوئے نہ ہوں پکوڑے تب ہی مزا آتا ہے، خستہ خستہ سے ہوں
قینچی کی یاد کیوں آ گئی پتا نہیں۔ آپ کے اس مراسلے سے۔فکر مت کیجئے۔ اگر کم خستہ بھی ہوئے تو ہم اور روؤف بھائی کسی اور کے حصے میں چکھنے تک کے لئے نہ بچائیں گے۔ بس آپ بیسن مناسب رکھئے گا۔ ذرا بھی زیادہ ہوا تو خستگی نام کو نہ رہے گی۔ تھوڑا تازہ دھنیہ اور ثابت زیرہ بھی ڈال لیجئے گا۔ محمد عبدالرؤوف ہم کچھ تاکید کرنا بھول تو نہیں رہے نا
کیا مطلب؟ قینچی تو کاٹنے کے کام آتی نا۔ اور ہم تو جوڑنے والے کام کرتے ہیں بھائیقینچی کی یاد کیوں آ گئی پتا نہیں۔ آپ کے اس مراسلے سے۔
گل کی زبان اور قینچی میں کوئی مماثلت بھی تو ہو سکتی ہے۔کیا مطلب؟ قینچی تو کاٹنے کے کام آتی نا۔ اور ہم تو جوڑنے والے کام کرتے ہیں بھائی
لیں جی صبح سویرے آغاز کر دیا۔۔۔۔ آج تو جنگ پلاسی ہو کر رہے۔ وہ بھی اردو محفل کے میدان میں۔ مورچے سنبھالئے۔گل کی زبان اور قینچی میں کوئی مماثلت بھی تو ہو سکتی ہے۔
میں نے تو سنبھال لیا مورچہ۔۔۔۔ ریڈی۔۔۔ ون۔۔۔۔ ٹو۔۔۔۔ تھری۔۔۔۔ اٹیکلیں جی صبح سویرے آغاز کر دیا۔۔۔۔ آج تو جنگ پلاسی ہو کر رہے۔ وہ بھی اردو محفل کے میدان میں۔ مورچے سنبھالئے۔
نگاہ پھیر کر دیکھئے کہ ہمارے سید عاطف علی بھائی ہمیں صلح کرنے کو کہہ رہے ہیں۔میں نے تو سنبھال لیا مورچہ۔۔۔۔ ریڈی۔۔۔ ون۔۔۔۔ ٹو۔۔۔۔ تھری۔۔۔۔ اٹیک
ہم تو ہمیشہ سے امن اور محبت کے پرچار کے قائل ہیں ۔نگاہ پھیر کر دیکھئے کہ ہمارے سید عاطف علی بھائی ہمیں صلح کرنے کو کہہ رہے ہیں۔