عظیم

محفلین
تھوڑا ڈر سا جاتے ہیں ہم اِس ایک آنکھ سے سنا ہے کوئی آنے والا ہے جس کی بس ایک آنکھ ہوگی اور آج کل حالات بھی تو ایسے ہی ہیں اب ذرا خود ہی غور کیجئے دنیا نے اپنی دونوں آنکھوں سے کام لینا چھوڑ دیا ہے بھئی ہم نے تو جب سے آنکھ کھولی ہے بس یہی دیکھا ہے
 
آخری تدوین:
Top