گُلِ یاسمیں
لائبریرین
طوطوں کو پلا دیجئیے۔ضبط نہ ہوا آج ہم سے، سو ہم ہاٹ چاکلیٹ بھر لائے ۔ وہ بھی بہت میٹھی ۔ اب زہر مار کر رہے ہیں میٹھی گڑھ ۔
طوطوں کو پلا دیجئیے۔ضبط نہ ہوا آج ہم سے، سو ہم ہاٹ چاکلیٹ بھر لائے ۔ وہ بھی بہت میٹھی ۔ اب زہر مار کر رہے ہیں میٹھی گڑھ ۔
عاطف بھائی آپ کا کہا ٹال تو نہیں سکتے۔اس لئے ہمیشہ خوش رہنے اور خوش رکھنے کی کوشش کرتے ہیںطریقہ اچھا نکالا تم نے شاباش۔ خوش رہا کرو بس ۔
غمگین نہ ہو ھائیں کہیں طوطے بیچارےظلم ہو گا یہ ان کے ساتھ ۔ انہیں تو میں ہری مرچ دوں گا۔
غلطی ہوئی کہ ذرا دیر ہوئی مراسلے بھیجنے میں ،۔
ق سے قینچی ہمارے سامنے رکھی ہے۔
گل کا کہناہے کہ غلطی نہیں غلطیاں ہوئی جا رہی ہیں ہم سےفالووہ لیتی آنا میں قینچی لاؤں گا۔
میں انہیں غلطیاں نہیں کہوں گا۔گل کا کہناہے کہ غلطی نہیں غلطیاں ہوئی جا رہی ہیں ہم سے
نیکی ہے کسی کو اُداسی سے نکالنا بھی ۔۔۔اللہ ہمیں کسی کی اُداسی ختم کرنے کا سبب بنائے رکھے آمینمیں انہیں غلطیاں نہیں کہوں گا۔
وہی فالودہ لائیں گے سوہنی والا بھیا آپکے لئے ۔۔فالووہ لیتی آنا میں قینچی لاؤں گا۔
ہماری دعا ہے کہ اللہ نظرِ بد سے بچائے۔ اتنی سیانی سیانی باتیں۔۔۔۔ضرور ایسا ہی ہوتا ہے۔ اسباب سے نظریں پھیرو، اداسی اڑنچھو ہو جاتی ہے۔ ہاں مگر نظریں پھیرنی ہیں ، نظریں چرانی نہیں ہیں۔
یہ ایک موتی ہے ۔ گُلِ یاسمیں کاہماری دعا ہے کہ اللہ نظرِ بد سے بچائے۔ اتنی سیانی سیانی باتیں۔۔۔۔