سیما علی

لائبریرین
حصہ میرا بھی رکھ لیجئے گا بریانی میں، اکر اچھی ہوئی
خالی بریانی نہیں شامی کباب بھی رکھیں گے۔۔کسقدر بڑی رحمت ہے اُردو محفل ابھی کسی بات پر ایکدم سے بے حد افسردہ ہوگئے تھے ۔۔پر عظیم کا مراسلہ پڑھ کے موڈ صحیح ہوگیا ۔۔بہت ساری دعائیں شہزادے آپکے لئے جیتے رہیے !!!!مالک بہت اچھی سی دلہن عطا فرمائے آمین 🥰🥰🥰🥰🥰
 
گُلِ یاسمیں

ذرہ برابر بھی اداس نہ ہوا کیجیے۔ ورنہ یہ اداس ہوائیں ڈنمارک تک بھی پہنچ جاتی ہیں
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ذرہ برابر بھی اداس نہ ہوا کیجیے۔ ورنہ یہ اداس ہوائیں ڈنمارک تک بھی پہنچ جاتی ہیں
ریاض میں بھی ان کے اثرات وارد ہوں گے۔
زمین کو اس نئے پینڈیمک Pandemic سے بچانے کے لیے ممکن ہے آپا آپ ہر ممکن کوشش کریں گی 😊
 
سیما آپا یہ سب ذہن نشین کیجئیے یا پلو میں کس کر باندھئیے مگر اداسی کو کسی دور دیس بھیج دیجئیے
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
شاید اداسی کا کوئی علاج نہیں جب تک انسان اپنے آپ کو خود اداسی کے اسباب میں الجھائے رکھے ۔
ضرور ایسا ہی ہوتا ہے۔ اسباب سے نظریں پھیرو، اداسی اڑنچھو ہو جاتی ہے۔ ہاں مگر نظریں پھیرنی ہیں ، نظریں چرانی نہیں ہیں۔
 
Top