گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہماری دعا ہے کہ اللہ نظرِ بد سے بچائے۔ اتنی سیانی سیانی باتیں۔۔۔۔
تو ہم بتا دیں کہ باتیں نہیں ہیں بس۔۔۔ ایک کامیاب نسخہ ہیں اداسی دور کرنے کا۔
کوئی بتائے گا کہ آج سورج کس طرف سے نکلا۔ روؤف بھائی ہماری باتوں کو سیانی باتیں کہہ رہے ہیں :love:
 
سیما علی

لائبریرین
FoW3Jus.jpg
چائے بنالی ہے ہم نے سب کے لئے ۔
m8gIAop.jpg
 
یاسر شاہ

محفلین
حق ہوتا ہے گھر والوں کا بھی ،آج بیگم ہنس ہنس کے لوٹ پوٹ تھیں۔ناشتے پہ تو چائے کا فوارہ منھ سے نکل گیا ،گرم چائے کے قطرے میرے اور ابو ذر کے منھ پہ لگے ،وہ بیچارہ تو رونے لگ گیا۔
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
خاص پھر والدین کے پاس حاضر ہوا ۔امی سے آپ کا بھی ذکر کیا اور سلام دیے آپ کی طرف سے، وہ خوش ہوئیں۔
آپ سنائیں کیا بولتا ہے طبیعت پانی؟
دعائیں بہت ساری آپکے اور دلہن اور بچوں کے لئے ۔امی کا سایہ سلامت رہے آمین ۔دلہن لو خوش رکھیں تو زندگی سکون میں رہے گی ۔اللہ پاک ہنستا بستا رکھے آمین ۔۔۔🥰🥰🥰🥰🥰
 
سیما علی

لائبریرین
حق ہوتا ہے گھر والوں کا بھی ،آج بیگم ہنس ہنس کے لوٹ پوٹ تھیں۔ناشتے پہ تو چائے کا فوارہ منھ سے نکل گیا ،گرم چائے کے قطرے میرے اور ابو ذر کے منھ پہ لگے ،وہ بیچارہ تو رونے لگ گیا۔
ڈول سے پانی تو نہیں پلا رہے تھے دلہن کو لاڈ سے ۔۔ابوذر کو بچائیے گا بہت چھوٹا ہے ہمارا گڈا ۔۔۔
 
یاسر شاہ

محفلین
ذوق ان کا بالکل بھی شاعرانہ نہیں لیکن اقبال کی شاعری کو بہت پسند کرتی ہیں ۔جون کا کوئی شعر سناتا ہوں تو بہت نفرت سے کہتی ہیں پتھیٹک۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
حق ہوتا ہے گھر والوں کا بھی ،آج بیگم ہنس ہنس کے لوٹ پوٹ تھیں۔ناشتے پہ تو چائے کا فوارہ منھ سے نکل گیا ،گرم چائے کے قطرے میرے اور ابو ذر کے منھ پہ لگے ،وہ بیچارہ تو رونے لگ گیا۔
رازداری سے بتا دیجئے کہ ابوذر بیچارہ تو رونے لگا آپ کی کیا حالت ہوئی۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سلامت تا قیامت آباد رہے اردو محفل جس نے کب کے بچھڑے ہوؤں کو ملا دیا۔
ورنہ تو یہی سنتے آئے تھے
اب کے بچھڑے شاید خوابوں میں ملیں
 
Top