گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ظن و گمان میں کھو جائیں گے ۔ ہاتھ کچھ نہیں آئے گا بتائے دیتے ہیں ۔
عاطف بھائی۔۔۔ سانوں کیظلم کر رہی ہو مجھ پر، اس انداز سے ورغلا ورغلا کر۔ میرا ایسا کوئی ارادہ نہیں ہے بھئی
کہنا بہت کچھ تھا مگر ہم چپ
ظن و گمان میں کھو جائیں گے ۔ ہاتھ کچھ نہیں آئے گا بتائے دیتے ہیں ۔
عاطف بھائی۔۔۔ سانوں کیظلم کر رہی ہو مجھ پر، اس انداز سے ورغلا ورغلا کر۔ میرا ایسا کوئی ارادہ نہیں ہے بھئی
غیروں میں شادی ہوئی بھیا یا اپنوں میںعبدالرؤوف کی شادی 2006 میں ہوئی تھی۔ اسے علم ہو گیا ہے کہ کون سے ستارے پہ کمند ڈالنا اور کس پر نہیں۔
غور طلب بات یہ ہے کہ ہمیں فخر ہے اپنے بھائی پر۔ مگر جھگڑے بغیر بدہضمی رہتی ہے۔عبدالرؤوف کی شادی 2006 میں ہوئی تھی۔ اسے علم ہو گیا ہے کہ کون سے ستارے پہ کمند ڈالنا اور کس پر نہیں۔
عورت سے ہوئی ہے ایک بہرحال ۔غیروں میں شادی ہوئی بھیا یا اپنوں میں
فٹا فٹ سے سن لیں اپنوں میں۔غیروں میں شادی ہوئی بھیا یا اپنوں میں
فٹا فٹ سے سن لیں اپنوں میں۔
کیونکہ اتنے کام جو آپکو قینچی اے لینے ہوتے ہیں ۔۔علیشا کی فراک۔پودوں کی کانٹ چھانٹ اور پھر سبز بھتنی کے پر 🤓🤓🤓🤓قینچی بھاگتے ہوئےپھر سے ہمارے پاس۔
گھر والوں سے اُنسیت اپنوں اور غیروں دونوں میں ہی ہو جاتی ہے !!!نکاح اللہ پاک نے ایک ایسا اٹوٹ رشتہ بنا دیا ہے ۔۔۔وہ جو کبھی ایک دوسرے سے ملے نہیں ہوتے کیسے ایک ہوجاتے ہیں ۔۔فٹا فٹ سے سن لیں اپنوں میں۔
لاکھ کوشش کریں پیچھا چھوٹتا ہی نہیں قینچی سے۔کیونکہ اتنے کام جو آپکو قینچی اے لینے ہوتے ہیں ۔۔علیشا کی فراک۔پودوں کی کانٹ چھانٹ اور پھر سبز بھتنی کے پر 🤓🤓🤓🤓
نہیں ہمیں دوا کھانا تھی ۔۔۔مگر باقی سب کہاں چلے گئے محفل چھوڑ کر۔ شاید چائے پینے۔
وہ آپا ایسا ہے کہ میری بیگم میرے ماموں کی بیٹی ہےغیروں میں شادی ہوئی بھیا یا اپنوں میں
ہمیں بتائیے کہ طبیعت کیسی ہےنہیں ہمیں دوا کھانا تھی ۔۔۔
فٹا فٹ سے سن لیں اپنوں میں۔
یہ کیا ۔۔۔میرا فالودہ فٹافٹ قینچی سے کاٹ دیا۔قینچی بھاگتے ہوئےپھر سے ہمارے پاس۔
اب بہت بہتر ہے بٹیا پر کمر میں چوٹ بہت زور سے لگی ہے !!!ہمیں بتائیے کہ طبیعت کیسی ہے
بہت پیار ہوتا ہے ویسے بھی ماموں خالہ کے بچوں سے ۔۔بچپن سے ساتھ اُٹھنا بیٹھنا ساتھ رہتا ہے ۔۔۔وہ آپا ایسا ہے کہ میری بیگم میرے ماموں کی بیٹی ہے
پر اللہ نے بڑا کرم کیا بھیا فریکچر نہیں ہو ایکسرے کروا لیا تھا ۔۔ مگر چوٹ پھر بھی خاصی لگ گئی ۔۔۔بہت افسوس ہوا چوٹ کا سن کر۔ آپا ۔ آرام کیجیے اور دوا لیجیے۔
پھر بھی کزن میرج کا ایک مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ شروع میں بیگم کبھی کسی بات پر کہہ دیتی کہ بھائی نہیں ہو یہ کام کر دو پلیز 🤣🤣🤣🤣🤣بہت پیار ہوتا ہے ویسے بھی ماموں خالہ کے بچوں سے ۔۔بچپن سے ساتھ اُٹھنا بیٹھنا ساتھ رہتا ہے ۔۔۔